تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں خوفناک حادثہ ایک ہی گھر کے 3 افراد ہلاک، دیوالی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل

میرپورخاص میں خوفناک حادثہ ایک ہی گھر کے 3 افراد ہلاک، دیوالی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی روڈ پر دیوالی کی دعوت پر چنگچی رکشے میں جانے افراد پر ٹرک چڑھ گیا بچے سمیت ایک ہی گھر کے 3 افراد ہلاک جبکہ دو افراد زخمی، ہلاک اور زخمی ہونے والوں کا تعلق کولہی برادری سے ہے- مرنے والوں کا تعلق گاؤں سید علی نواز شاہ سے ہے- ہلاک ہونے والوں میں ڈانو ولد والو کولہی، بیوی پریمی اور بچہ موقع پر جاں بحق ہوا- نعشوں کو سول اسپتال میرپورخاص منتقل کیا گیا ہے- جبکہ پولیس نے ٹرک کو حراست میں لے لیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے