نومبر 6, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
زیارت (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) نامعلوم افراد نے ضلع زیارت کے قبائلی، سماجی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی رہنما ملک گُل رنگ کے بنگلے کو پٹرول چھڑک کر آگ لگائی، جسکے نتیجے میں بنگلہ جل کر خاکستر ہوگیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع زیارت میں نامعلوم افراد …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پریڈی پولیس کا ٹھیا پتھارا مافیا کا جڑ سے صفایا کرنے کا عزم ایس ایچ او پریڈی لیاقت حیات خان نے ناجائز تجاوزات مافیا کا صفایا کرنے کے لئے کمر کس لی ۔ میٸر کراچی وسیم اختر، وزیر بلدیات سعید غنی، کے ایم سی …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2018 اہم خبریں, پنجاب, جرائم و حادثات
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں 7 سالہ بچی سے مبینہ ذیادتی کے ملزم پادری کی عبوری ضمانت خارج- تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 133 سولہ ایل کے کیتھولک چرچ کے فادر ریمنڈ سعید کے خلاف ایک ماہ قبل سینٹ ونسنٹ سکول کی سات سالہ دوسری کلاس کی …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
کوٸٹہ (رپورٹ: محمد عمر فاروق) ہزارہ ٹاون میں فاٸرنگ سے 60 سالہ شبیر احمد ولد سرور علی نامی شخص زخمی- زخمی کو دو گولیاں لگی ہیں- فاٸرنگ کی وجہ پرانی دشمنی ہے زخمی کو بلوچستان میڈیکل سنٹر کوئٹہ منتقل کردیا گیا-
مزید پڑھیں نومبر 5, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں سکھن پولیس ان ایکشن مضر صحت چھالیہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بھوسے کے بوروں میں چھپی 2500 کلو سے زاٸد مضر صحت چھالیہ برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او چوہدری ارشاد کی سربراہی میں ایس …
مزید پڑھیں نومبر 5, 2018 اہم خبریں, پنجاب, جرائم و حادثات
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں موسی ورک بس اور کار میں تصادم 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد شدید زخمی- جاۓ حادثہ پر ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد زخمیوں اور نعشوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا-
مزید پڑھیں نومبر 5, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار اسلحہ، نقدی اور مسروقہ موباٸل فونز برآمد، مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ساٸیٹ اے خالد رفیق کی سربراہی میں اہلکاروں نے متعدد اسٹریٹ کراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں حیدری پولیس کا جراٸم پیشہ افراد کی گرفتاری کے لئے تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری 4 اسٹریٹ کرمنلز حیدری پولیس کے شکنجے میں اسلحہ، مسروقہ موٹر ساٸیکل و موباٸل فونز اور نقدی و دیگر قیمتی سامان برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ساس نے اپنے بیٹے اور بیٹی کے ساتھ مل کر اپنی بہو کا قتل کردیا-کوئٹہ کرانی روڈ میں ایک گھر میں خاتون کی لاش برآمد وجہ چوری کیس بتائی لیکن پولیس کی تفتیش اور پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد پتہ چلا کے چوروں نے …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, خیبر پختونخواں
بنوں (رپورٹ: جنید وزیر) بجلی چوروں کے خلاف ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ کمیٹی بنوں نے کام شروع کردیا ہے پہلے مرحلے میں غیر قانونی ٹرانسفارمرز اتارے جائینگے جبکہ غیر قانونی طور پر ٹرانسفارمر استعمال کرنے والوں کے خلاف قانونی کروائی کرتے ہوۓ مقدمات بھی درج کیے جائیں گے- چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ …
مزید پڑھیں