Home / اہم خبریں / کراچی میں پاکستان بازار پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاٶن ملزم گرفتار چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش جاری

کراچی میں پاکستان بازار پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاٶن ملزم گرفتار چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش جاری

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پاکستان بازار پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاٶن ملزم گرفتار چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق حکام بالا کے سماج دشمن عناصروں کے لئے سخت ترین احکامات ایس ایچ او پاکستان بازار ماجد کورائی زہریلا کاروبار کرنے والوں کے خلاف ان ایکشن دوران کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او پاکستان بازار ماجد کورائی کی سربراہی میں منشیات جیسے زہریلے کاروبار میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا- ملزم امان اللہ ولد عامر الرحمن کے قبضے سے 230 گرام اعلیٰ نسل کی چرس برآمد ملزم کے خلاف امتناعی منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

انمول عرف پنکی کی گرفتاری پولیس کی بڑی کامیابی ہے، شرجیل انعام میمن

کراچی، (ویب ڈیسک) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے