تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید عالم اوڈھو کا ڈی ایس پی علی رضا کے ہمراہ پریڈی تھانے کا دورہ

کراچی ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید عالم اوڈھو کا ڈی ایس پی علی رضا کے ہمراہ پریڈی تھانے کا دورہ

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید عالم اوڈھو کا ڈی ایس پی علی رضا کے ہمراہ پریڈی تھانے کا دورہ- اچھی کارکردگی تھانے کی صاف صفائی، نفری کا مکمل ہونا اور روزنامچہ و دیگر دستاویزات مکمل ہونے پر ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید عالم اوڈھو نے ایس ایچ او پریڈی لیاقت حیات خان کے لئے خصوصی طور پر روزنامچہ میں بہتر و اچھی کارکردگی ہونے پر اچھے اور گڈ ورکنگ کے کمنٹس دیے- ساتھ ہی لاک اپ میں بند ملزمان سے پوچھ گچھ کرکے راۓ اطمینان کا اظہار کرتے ہوۓ ایس ایچ او پریڈی لیاقت حیات خان کے بہتر اقدامات کو سراہا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے