Home / جرائم و حادثات (page 262)

جرائم و حادثات

کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کا گٹکا ماوا، شیشہ مافیا و جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا عمل جاری 3 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کا گٹکا ماوا، شیشہ مافیا و جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا عمل جاری- ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک نے ضلع ساؤتھ بوٹ بیسن تھانے کا چارج لیتے ہی سماج دشمن و جراٸم پیشہ عناصروں کی …

مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی پنجاب نے خودکش حملوں میں 18 دہشت گردوں کی لسٹ جاری کردی۔ دہشت گردوں میں سے 6 کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے۔ ذرائع

لاہور (بیورو رپورٹ) سی ٹی ڈی پنجاب نے خودکش حملوں میں 18 دہشت گردوں کی لسٹ جاری کردی۔ دہشت گردوں میں سے 6 کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے۔ ذرائع کے مطابق لسٹ میں شامل دہشت گردوں کی گرفتاری پر 3 کروڑ روپے سے زائد کا انعام مقرر ہے۔ مطلوب …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں پی ٹی آئی رہنماء پر خاتون اور پولیس اہلکار کے تشدد نے ہسپتال پہنچا دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے سیال کالونی میں پی ٹی آئی رہنماء جاوید انصاری پر خاتون اور ایک پولیس اہلکار نے تشدد کرکے اسپتال پہنچا دیا- پاک کالونی کے رہائشی کاشف رضا کو غریب آباد پولیس زخمی حالت میں سول اسپتال لیکر آئی- زخمی کاشف رضا نے …

مزید پڑھیں

کراچی میں عزیز بھٹی پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، 2 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں عزیز بھٹی پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن بدنام زمانہ علاقہ شانتی نگر میں عزیز بھٹی پولیس کا سرچ آپریشن- ایس ایچ او عزیز بھٹی عدیل رضا منشیات فروشوں و سماج دشمن عناصروں کے لئے خوف کی علامت بن گئے۔ ایڈیشنل …

مزید پڑھیں

کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، ایک ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن ملزم گرفتار، غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد- ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل جاری تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سٹی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے جراٸم پیشہ …

مزید پڑھیں

واٹر بورڈ کے خلاف احتجاج، شاہراہ فیصل سمیت اہم شاہراؤں پر ٹریفک جام رہا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کی جانب سے شاہراہ فیصل پر کیے جانے والے احتجاج کے سبب شہر کی اہم شاہراؤں پر بدترین ٹریفک جام ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہے۔ آباد کا موقف ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود واٹر …

مزید پڑھیں

کراچی میں درخشاں پولیس کا جراٸم پیشہ و اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ایک ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کا جراٸم پیشہ و اشتہاریوں کے خلاف زمین تنگ کردینے کا عزم مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت اشتہاری کو گرفتار کرلیا- غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد مقدمہ درج تفتیش جاری تفصیلات کے مطابق ایس ایس …

مزید پڑھیں

غیر ملکی شراب کی بھاری مقدار سمگل کرنے کی کوشش ناکام

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہرغنچہ) ایس ایچ او کینٹ عمران اللہ خٹک نے اعلی کوالٹی کی غیر ملکی برانڈ وہسکی شراب کی بڑی کھیپ پنجاب سے ڈیرہ سمگل کر نے کی کوشش ناکام بنادی، بھاری مقدار میں شراب کی بوتلیں برآمد کر کے تین ملزمان کو موقع سے گرفتار کر …

مزید پڑھیں

بغیر پرمٹ / لائسنس سپرٹ الکوحل کی خرید و فروخت اور استعمال قانوناً جرم

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہرغنچہ) ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول حکام کا کہنا ہے کہ بغیر پرمٹ / لائسنس سپرٹ الکوحل کی خرید و فروخت، نقل و حرکت اور استعمال قانوناً جرم ہے جس میں ایکسائز ایکٹ 1914 اور حد آرڈر 179 کے تحت سزا پانچ سال قید اور بھاری …

مزید پڑھیں

کراچی میں بریگیڈ پولیس کا جراٸم پیشہ و مفرور ملزمان کے خلاف تابڑ توڑ چھاپوں و کارروائيوں کا سلسلہ جاری۔ اسٹریٹ کرمنل سمیت 2 مفرور ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بریگیڈ پولیس کا جراٸم پیشہ و مفرور ملزمان کے خلاف تابڑ توڑ چھاپوں و کارروائيوں کا سلسلہ جاری۔ اسٹریٹ کرمنل سمیت 2 مفرور بریگیڈ پولیس کے شکنجے میں۔ اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس …

مزید پڑھیں