تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 264)

جرائم و حادثات

کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، ایک ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن ملزم گرفتار، غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد- ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل جاری تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سٹی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے جراٸم پیشہ …

مزید پڑھیں

واٹر بورڈ کے خلاف احتجاج، شاہراہ فیصل سمیت اہم شاہراؤں پر ٹریفک جام رہا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کی جانب سے شاہراہ فیصل پر کیے جانے والے احتجاج کے سبب شہر کی اہم شاہراؤں پر بدترین ٹریفک جام ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہے۔ آباد کا موقف ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود واٹر …

مزید پڑھیں

کراچی میں درخشاں پولیس کا جراٸم پیشہ و اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ایک ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کا جراٸم پیشہ و اشتہاریوں کے خلاف زمین تنگ کردینے کا عزم مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت اشتہاری کو گرفتار کرلیا- غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد مقدمہ درج تفتیش جاری تفصیلات کے مطابق ایس ایس …

مزید پڑھیں

غیر ملکی شراب کی بھاری مقدار سمگل کرنے کی کوشش ناکام

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہرغنچہ) ایس ایچ او کینٹ عمران اللہ خٹک نے اعلی کوالٹی کی غیر ملکی برانڈ وہسکی شراب کی بڑی کھیپ پنجاب سے ڈیرہ سمگل کر نے کی کوشش ناکام بنادی، بھاری مقدار میں شراب کی بوتلیں برآمد کر کے تین ملزمان کو موقع سے گرفتار کر …

مزید پڑھیں

بغیر پرمٹ / لائسنس سپرٹ الکوحل کی خرید و فروخت اور استعمال قانوناً جرم

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہرغنچہ) ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول حکام کا کہنا ہے کہ بغیر پرمٹ / لائسنس سپرٹ الکوحل کی خرید و فروخت، نقل و حرکت اور استعمال قانوناً جرم ہے جس میں ایکسائز ایکٹ 1914 اور حد آرڈر 179 کے تحت سزا پانچ سال قید اور بھاری …

مزید پڑھیں

کراچی میں بریگیڈ پولیس کا جراٸم پیشہ و مفرور ملزمان کے خلاف تابڑ توڑ چھاپوں و کارروائيوں کا سلسلہ جاری۔ اسٹریٹ کرمنل سمیت 2 مفرور ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بریگیڈ پولیس کا جراٸم پیشہ و مفرور ملزمان کے خلاف تابڑ توڑ چھاپوں و کارروائيوں کا سلسلہ جاری۔ اسٹریٹ کرمنل سمیت 2 مفرور بریگیڈ پولیس کے شکنجے میں۔ اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس …

مزید پڑھیں

کراچی میں گزری پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن 3 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گزری پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن 3 عناصر گرفتار۔ اعلیٰ کوالٹی کی چرس اور نقدی برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ساؤتھ سید پیر محمد شاہ کے سماج دشمن عناصروں کے خلاف سخت …

مزید پڑھیں

کوئٹہ کیچی بیگ پولیس کی کارروائی 4 کمسن بچوں کو بازیاب کرا لیا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کیچی بیگ پولیس کی کارروائی 4 کمسن بچوں کو بازیاب کرا لیا- تفصیلات کے مطابق ملزم پارہ دین نے دیگر ملزمان کے ساتھ 4 کمسن بچوں کو لورالائی سے اغواء کر لیا تھا جس پر مقدمہ پولیس تھانہ صدر لورالائی درج رجسٹر ہوا تھا- بچوں …

مزید پڑھیں

کراچی میں رضویہ پولیس ان ایکشن ڈاکوٶں اور پولیس کے درمیان 2 طرفہ فاٸرنگ کا تبادلہ- 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں رضویہ پولیس ان ایکشن ڈاکوٶں اور پولیس کے درمیان 2 طرفہ فاٸرنگ کا تبادلہ- 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار جبکہ تیسرا سہولت کار فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، مسروقہ موباٸل فونز اور نقدی برآمد و …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ڈسٹرکٹ جیل میں نشے کا عادی مجرم ہلاک، پولیس عادی نشئیوں کو جیل میں بھر دیتی ہے- اسسٹنٹ جیل سپریڈنٹ میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈسٹرکٹ جیل میں قیدی پر اسرار طریقے سے ہلاک لاش سول اسپتال منتقل- ڈگری سے پانچ روز قبل منشیات کے کیس میں 57 سالہ محمد شریف ولد محمد افضل راجپوت کو  پولیس نے جیل منتقل کیا تھا- جیل پولیس نے قیدی کی لاش سول اسپتال …

مزید پڑھیں