Home / اہم خبریں / کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف بھرپور ایکشن 2 ملزمان گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد

کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف بھرپور ایکشن 2 ملزمان گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف بھرپور ایکشن 2
ملزمان گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس پی ساؤتھ ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی حالیہ دہشتگردی کے پیش نظر تھانیداروں کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم جراٸم پیشہ عناصروں کو جیل منتقل کردینے کے سخت ترین احکامات- ایس ایچ او چاکیواڑہ ریاض احمد بھٹو نے اسٹریٹ کرمنلز و غنڈہ راج کرنے والے عناصروں کو دن میں تارے دکھا ڈالے کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او چاکیواڑہ ریاض احمد بھٹو کی سربراہی میں متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کرلیا- ملزمان میں شامل جہانزیب ولد جان محمد اور وقاص احمد ولد عارف سلطان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران درجنوں سے زاٸد شہریوں کو اسلحہ کے زور پر کنگال کرنے کا اعتراف کیا ہے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے