Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں ناجائز تجاوزات کے خلاف تیسرے روز بھی آپریشن جاری، پولیس کی بھاری نفری بھی موجود

میرپورخاص میں ناجائز تجاوزات کے خلاف تیسرے روز بھی آپریشن جاری، پولیس کی بھاری نفری بھی موجود

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص شہر بھر میں آج تیسرے روز تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رہا. میونسپل اور ریوینیو عملے نے آج مینوسپل کمپلیکس ایم اے جناح روڈ کھپرو ناکہ چوک سمیت مختلف علاقوں میں آپریشن جاری رہا سرکاری حدود میں قائم دکانیں، چھپرے، ٹھیئے پتھارے ہٹا دیئے گئے- پولیس کی بھاری نفری موجود تھی- میونسپل کمپلیکس میرپورخاص کے سامنے تجاوزات کے خاتمے کے دوران پولیس اور دکانداروں میں جگھڑا ہوا پولیس نے تمام افراد کو منتشر کردیا

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے