Home / اہم خبریں / زمینوں پر بااثر قبضہ مافیا قابض ہوگیا مقدمہ درج ہونے کے باوجود پولیس گرفتاری نہیں کر رہی- اطہر جانوری، علی گوہر جانوری اور ديگر کا میہڑ پرس کلب پر احتجاج

زمینوں پر بااثر قبضہ مافیا قابض ہوگیا مقدمہ درج ہونے کے باوجود پولیس گرفتاری نہیں کر رہی- اطہر جانوری، علی گوہر جانوری اور ديگر کا میہڑ پرس کلب پر احتجاج

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ شہر کے رہائشی زمیندار اطہر جانوری، علی گوھر جانوری اور ديگر نے نیشنل پریس کلب ميہڑ پہنچ کر احتجاج کرتے ہوۓ الزام لگایا کے ہماری زمین جوکہ کسیرو دیھ میں ہے جو گاؤں سلطان بھٹی کے رہائشی گل، بھٹی بشیر بھٹی اور ان کے دوسرے رشتے داروں نے آباد کرنے نہیں دے رہے ہم زمین پر جا رہے ہیں تو ہمیں دھمکیاں دے رہے ہیں کہ زمیں پر کھڑے ہوۓ ہمارے ٹریکٹر کو جلانے کی کوشش کی گئی جس کی ایف آئی آر میہڑ تھانے میں داخل کروا دی ہے اور پولیس ایف آئی آر کے باوجود کوئی گرفتاری نہیں کر رہی انہوں نے مزید کہا کہ ایس ایس پی دادو نوٹس لے کر ملزمان کو گرفتار کرکے ہمیں تحفظ دیا جائے بصورت دیگر ہم احتجاج کا دائرہ وسیع کرینگے

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کوالیفائر کا جوش عروج پر، ٹکٹس کی تفصیلات جاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 28 اپریل کو نیشنل بینک سٹیڈیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے