Home / اہم خبریں / کراچی میں شارع فیصل پر موٹرسائیکل اور کمرشل گاڑیوں کو لائن کی پابندی کروائیں، بغیر ہیلمٹ اور بغیر سیٹ بیلٹ پہنے گاڑی چلانے والوں کے خلاف بھرپور کاروائی کریں۔ ڈی آئی جی پی ٹریفک جاوید علی مہر کی افسران کو ہدایات

کراچی میں شارع فیصل پر موٹرسائیکل اور کمرشل گاڑیوں کو لائن کی پابندی کروائیں، بغیر ہیلمٹ اور بغیر سیٹ بیلٹ پہنے گاڑی چلانے والوں کے خلاف بھرپور کاروائی کریں۔ ڈی آئی جی پی ٹریفک جاوید علی مہر کی افسران کو ہدایات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈی آئی جی پی ٹریفک جاوید علی مہر نے شارع فیصل پر ٹریفک اسنفورسمنٹ یونٹ کے افسران و ملازمان کو بریفنگ کیلئے بلایا اور انہیں دوبارہ ہدایت دیں کہ وہ شارع فیصل پر موٹر سائیکل اور کمرشل گاڑیوں کو لائن کی پابندی کروائیں۔ کمرشل گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کو بائیں جانب چلوائیں۔ بغیر ہیلمٹ پہنے موٹر سائیکل چلانے والوں اور بغیر سیٹ بیلٹ پہنے گاڑی چلانے والوں کے خلاف بھرپور کاروائی کریں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کوالیفائر کا جوش عروج پر، ٹکٹس کی تفصیلات جاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 28 اپریل کو نیشنل بینک سٹیڈیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے