تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سیہون میں میڈیکل سینٹر میں چوری کرنے والے ملزم کی سی سی ٹی وی سے شناخت ہوگئی

سیہون میں میڈیکل سینٹر میں چوری کرنے والے ملزم کی سی سی ٹی وی سے شناخت ہوگئی

سیہون شریف (رپورٹ: سبحان بلوچ) بھان سعید آباد میں ڈکیتی کی وارداتوں میں مزید اضافہ۔ پریس کلب کے ساتھ ایک پرائیوٹ میڈیکل سینٹر میں چوری۔ سی سی ٹی وی کیمرہ کے ذریعے ملزم کی شناخت ہوگئی۔ چور نے میڈیکل سینٹر کے اسٹور کے تالے ٹوڑ کر 20 ہزار نقدی چوری کی۔ سی سی ٹی وی نے چور کو ریکارڈ کرلیا سی سی ٹی وی فوٹج نوپ نیوز نے حاصل کرلئے میڈیکل سینٹر کی انتظامیہ نے بھان سعید آباد پولیس کو آگاہ کردیا گیا- چور پڑوسی نکلا- انتظامیہ نے شناخت کرلی

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا پہلا پے پاک کریڈٹ کارڈ متعارف کرانے کیلئے ایچ بی ایل مائیکروفنانس، ون لنک اور یورونیٹ میں معاہدہ، پے پاک کریڈٹ کارڈ کے اجرا کیلئے معاہدہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل مائیکروفنانس بینک، ون لنک اور یورونیٹ پاکستان نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے