Home / جرائم و حادثات (page 248)

جرائم و حادثات

میرپورخاص میں آوارہ کتوں کی بہتات، آوارہ کتوں نے خاتون کی ناک کاٹ دی جبکہ 2 خواتین اور بچے سمیت 4 افراد زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں آوارہ کتوں نے حملہ کرکے 2 خواتین ایک بچے سمیت 4 افراد کو کاٹ کر زخمی کردیا- کوٹ غلام محمد کے گاؤں میر انور ٹالپر میں 45 سالہ فاطمہ خاصخیلی پر چار کتوں نے حملہ کرکے ناک کاٹ دی- چھیڑنے پر گاؤں کے …

مزید پڑھیں

سسر نے اپنے بیٹے اور بھائی کے ہمراہ میرے بیوی، بچوں اور گھر میں موجود نقدی رقم اور طلائی زیورات لے گئے- مزدور کی پولیس کے اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں محمود آباد پولیس کی حدود علی ٹالپر ٹاؤن کا رہائش پذیر مزدور گل اوڈ ولد وزیر اوڈ نے الزام عائد کیا ہے کہ عمرکوٹ کی تارا اوڈ کالونی کے رہائشی انکے سسر اوڈ، چچہ سسر پپو اوڈ اور سالا رمیش انکے گھر شام …

مزید پڑھیں

میرپورخاص اور کراچی کے درمیان چلنے والی دونوں ٹرینوں میں رشوت کا بازار گرم ریلوے پولیس اہلکار قومی خزانے کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حالیہ دنوں میں بحال ہونے والی میرپورخاص سے کراچی اور کراچی سے میرپورخاص جانے والی ٹرینوں مہران ایکسپریس اور شاہ لطیف ایکسپریس میں رشوت کا بازار گرم- میرپورخاص سے کراچی جانے والی ٹرین مہران ایکسپریس میں تعینات پولیس اہلکار زوالفقار کی جانب سے بغیر ٹکٹ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں اسکول ہیڈ مسٹریس کا شوہر گرلز اسکول میں کیوں آتا ہے بچیوں پر بری نظر ڈالتا ہے گاؤں والوں کا احتجاج، اسکول بند کرکے ٹیچرز کو باہر نکال دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں گرلز پرائمری اسکول میں ہیڈ مسٹریز کے شوہر کی آمد پر جگھڑا اسکول بند کردیا گیا- گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول ممتاز مری میں بچیوں کے والدین نے اسکول بند کرکے ھیڈ مسٹریز اور ایک ٹیچر کو باہر نکال دیا- بچیوں کے والدین نے …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکے گیس سیلینڈر کی دکان میں ہوۓ- ریسکیو ذرائع

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان تحصیل پروا میں دھماکا گیس سلینڈر کی دکان میں ہوا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے ہوئے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا- ڈیرہ اسماعیل خان ریسکیو کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ آگ پر مکمل قابو …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی لڑکی سامارو کے مولوی کے چکر میں خود کو زخمی کرا بیٹھی شوہر کو چھوڑ کر مولوی کے پاس رہنے پر شوہر برہم لڑکی کا نکاح پڑھانے والے مولوی کے پاس رہنے پر شوہر کو اعتراض مولوی اور اپنی بیوی کی پٹائی لگادی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے بھانسنگ آباد کی رہائشی نوشین ولد جاوید اقبال راجپوت کے شوہر غلام محمد کاچھیلو نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اپنی بیوی کو سامارو کے گاؤں دیھ حسن شاہ باغبان میں پہنچ کر تین ماہ قبل انکا نکاح پڑھانے والے مولوی رجب الدین …

مزید پڑھیں

میرپورخاص سے نوکوٹ جانے والی بس جھڈو کے قریب حادثے کا شکار، 20 سے زائد مسافر زخمی 5 زخمیوں کی حالت تشویشناک

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص جھڈو کے قریب مسافر بس الٹ گئی- ریسکیو ذرائع کے مطابق 20 سے زائد مسافر زخمی , جبکہ پولیس کے مطابق 5 زخمیوں کی حالت تشویشناک تمام زخمیوں کو جھڈو اسپتال منتقل کیا گیا ہے. مسافر بس میرپورخاص سے نوکوٹ جا رہی تھی۔  

مزید پڑھیں

میرپورخاص میرواہ گورچانی میں دو تیز رفتار کاریں آمنے سامنے ٹکرا گئی حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت 4 افراد زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی کے قریب کراچی ہوٹل اسٹاپ مین میرپورخاص روڑ پر میرواہ سے میرپورخاص جانے والی ایک تیز رفتار کرولا کار نمبر اے ڈی-282 اور سامنے سے آنے والی کورے کار نمبر اے کیو زیڈ-893 آپس میں ٹکرا گئیں- حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت …

مزید پڑھیں

سیہون میں میڈیکل سینٹر میں چوری کرنے والے ملزم کی سی سی ٹی وی سے شناخت ہوگئی

سیہون شریف (رپورٹ: سبحان بلوچ) بھان سعید آباد میں ڈکیتی کی وارداتوں میں مزید اضافہ۔ پریس کلب کے ساتھ ایک پرائیوٹ میڈیکل سینٹر میں چوری۔ سی سی ٹی وی کیمرہ کے ذریعے ملزم کی شناخت ہوگئی۔ چور نے میڈیکل سینٹر کے اسٹور کے تالے ٹوڑ کر 20 ہزار نقدی چوری …

مزید پڑھیں

کراچی میں پی آئی بی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، 2 رکنی گینگ پر مشتمل ڈکیت گروہ کے کارندے گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پی آئی بی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن۔ غنڈہ راج کرنے والے عناصر ایس ایچ او پی آئی بی عامر اعظم صدیقی کے نشانے پر 2 رکنی گینگ پر مشتمل ڈکیت گروہ کے کارندے گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، …

مزید پڑھیں