Home / جرائم و حادثات (page 251)

جرائم و حادثات

پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف گھیرا تنگ 2 ملزمان گرفتار منشیات برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پاکستان بازار پولیس کا جراٸم پیشہ و منشیات مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاٶن کا عمل جاری 2 عناصر گرفتار۔ اسلحہ، چرس اور نقدی برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ شوکت علی کھٹیان کا معاشرے کے ناسوروں کے …

مزید پڑھیں

اسٹریٹ کراٸم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، مسروقہ موبائل فون اسلحہ برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرمنلز کا گھیرا تنگ ملزم گرفتار۔ غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی اور مسروقہ موباٸل فونز برآمد مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ شوکٹ علی کھٹیان کا جراٸم پیشہ …

مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں پنجاب سے آۓ تاجر کو پولیس اٹھا کر لے گئی پولیس نے کوریج کرنے والے مقامی صحافی کا موبائل فون چھینا سنگین نتائج کی دھمکیاں

ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) ڈیرہ بگٹی سوئی میں پنجاب سے آئے ہوئے انصاری سٹور صادق آباد کے تاجر سوئی میں غریب عوام کے لئے سہولت فراہم کرنے آئے تھے سیل پہ سستے داموں میں چیزیں عوام تک پہچانے کے لئے لیکن پولیس نے اپنی بد معاشی اور ظلم …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے علاقے ڈگری سے زخمی حالت میں لایا جانے والا شخص سول ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے ڈگری سے زخمی حالت میں لایا جانے والہ بختیار خان سول اسپتال میرپورخاص میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا- بختیار خان ڈگری شہر کے قریب کلہاڑیوں کے وار سے شدید زخمی حالت میں ملا تھا جو اب انتقال کر …

مزید پڑھیں

میاں چنوں تھانہ تلمبہ پولیس کی کارروائی بھاری مقدار میں افیون، چرس اور ناجائیز اسلحہ کی برآمد، ملزمان گرفتار مقدمات درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی خانیوال کی ہدایت پرجرائم پیشہ افراد کے خلاف چلائی گئے مہم کے دوران تھانہ تلمبہ پولیس کی کارروائی۔ بھاری مقدار میں افیون، چرس اور ناجائیز اسلحہ کی مد میں ایک عدد کلاشنکوف برآمد، ملزمان گرفتار مقدمات درج- تفصیلات کے مطابق تھانہ تلمبہ …

مزید پڑھیں

نامعلوم شخص اپنی بغیر نمبر پلیٹ کار رات کے اندھیرے میں کھڑی کرکے فرار

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں سرکل روڈ پر نامعلوم شخص اپنی کار رات کے اندھیرے میں کھڑی کرکے فرار ہوگیا، دکاندار کی اطلاع پر تھانہ سٹی پولیس نے بلانمبری نامعلوم کار تحویل میں لے لی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات سرکل روڈ پر ندیم فوٹو سٹیٹ شاپ …

مزید پڑھیں

شادی شدہ خاتون کی فیس بک پر محبت، سسرال سے 60 تولے طلائی زیورات چوری کیے مگر چورنی کو مورنی گلے پڑ گئی، چونکا دینی والی خبر

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) فیس بک پر دوستی کرنے والی کراچی کی رہائشی شادی شدہ خاتون میاں چنوں میں گھر سے چرائے گئے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات فروخت کرتے ہوئے پکڑی گئی صدر صرافہ ایسوسی ایشن میاں چنوں اور پولیس کی مدد سے لڑکی ورثاء کے حوالے، …

مزید پڑھیں

ڈاکوؤں نے نجی کمپنی کے سیلز مین کو سرعام لوٹ لیا

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں تلمبہ روڈ پر سر عام میں ڈکیتی کی واردات میں دو نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکو نجی کمپنی کے سیلز مین محمد عثمان سے 29 ہزا روپے کی رقم اسلحہ کے زور پر لوٹ کر فرار ہوگئے  

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں انکروچمنٹ کے خلاف آپریشن مزدور کی جان لیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سبزی مارکیٹ گیٹ نمبر دو پر تجاوزات گرانے کے نوٹس کے بعد دکانداروں نے آج اپنی مدد آپ تجاوزات پر قائم دکانیں توڑی تو دکان مالک ذوالفقار قریشی کی ناجائز تعمیر دکان توڑنے کے دوران پلر گرنے سے 78 موری گاؤں کا رہائشی 28 سالہ …

مزید پڑھیں

کار کی ٹکر سے ایک شخص جانبحق

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ کے علاقے سرياب روڈ حق باہو مدرسے کے قريب کار کى ٹکر سے ايک شخص سيد محمد ولد راز محمد سکنہ سرياب کيچى بيگ ہلاک- ہلاک ہونے والے شخص کی نعش کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا  

مزید پڑھیں