تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کی اطلاع پر سرچ آپریشن

کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کی اطلاع پر سرچ آپریشن

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کی اطلاع پر سرچ آپریشن کا عمل تیز اسنیپ چیکنگ سخت، جراٸم پیشہ عناصروں میں کھلبلی راستے بدل ڈالے ایس ایچ او چاکیواڑہ ریاض احمد بھٹو اسنیپ چیکنگ میں خود مصروف عمل ساتھ ڈی ایس پی کلاکوٹ بھی اسنیپ چیکنگ پر موجود اس ضمن میں ایس ایچ او چاکیواڑہ ریاض احمد بھٹو کا کہنا تھا کہ جراٸم پیشہ عناصروں کی کمر توڑ کر ان عناصروں کو جیل منتقل کیا جاٸیگا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا پہلا پے پاک کریڈٹ کارڈ متعارف کرانے کیلئے ایچ بی ایل مائیکروفنانس، ون لنک اور یورونیٹ میں معاہدہ، پے پاک کریڈٹ کارڈ کے اجرا کیلئے معاہدہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل مائیکروفنانس بینک، ون لنک اور یورونیٹ پاکستان نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے