میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی کے قریب کراچی ہوٹل اسٹاپ مین میرپورخاص روڑ پر میرواہ سے میرپورخاص جانے والی ایک تیز رفتار کرولا کار نمبر اے ڈی-282 اور سامنے سے آنے والی کورے کار نمبر اے کیو زیڈ-893 آپس میں ٹکرا گئیں- حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت چار افراد جن میں صائمہ پروین، محمد علی، رحیم بخش اور ایک بچہ شدید زخمی ہو گئے- زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال میرپورخاص منتقل کر دیا گیا جہاں پر ڈاکٹروں نے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی تاہم زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
![]()