دسمبر 28, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گلبرگ پولیس کی غنڈہ راج کرنے والے عناصر کے ساتھ جنگ کا سلسلہ جاری متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر گرفتار غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی اور چوری شدہ موٹر ساٸیکل برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل تیز …
مزید پڑھیں دسمبر 28, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کا جراٸم پیشہ، فحاشی کے اڈے و غنڈہ راج کرنے والے عناصروں کے خلاف گرینڈ آپریشن فحاشی کے اڈے سے رنگ رلیاں مناتے ہوۓ 10 عناصر گرفتار جس میں خواتین بھی شامل۔ دوسری جانب جوا سٹا مافیا کے گرد گھیرا تنگ رکھ …
مزید پڑھیں دسمبر 27, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سی آئی اے پوليس کی گٹکا مافیا کے خلاف بڑی کاروائی لاکھوں روپے مالیت کا انڈین گٹکا برآمد۔ انچارج سی آئی اے عنایت علی زرداری کی گٹکا مافیا کے خلاف خفیہ اطلاع پر عمرکوٹ روڈ نزد شوگر مل پر گٹکے سے بھری لینڈ کروزر نمبر …
مزید پڑھیں دسمبر 27, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) والدین کے تشدد اور ظلم وستم سے تنگ آکر پسند کی شادی کرنے والی شازیہ امبر دختر اللہ وسایا نے میڈیا کے سامنے ہوشربا انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ پسند کی شادی کرنے پر میرے والدین انتقامی کاروائیوں پر اتر آئے ہیں۔ انہوں نے …
مزید پڑھیں دسمبر 27, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شوگر ملز مالکان نے حکومتی احکامات کی دھچیاں بکھیرکررکھ دی ہیں، حکومتی رٹ کو چیلنج کیا جارہا ہے، زمینداروں کا استحصال بند کرکے ایڈمنسٹریٹرز کی تقرری کی جائے، انہی کے ذریعے گنے کی وصولی اور رقوم کی ادائیگی کی جائے، زمینداروں کا اجلاس سے …
مزید پڑھیں دسمبر 27, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پراپرٹی کے لین دین پر سولہ لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے کے الزام میں گرڈ روڈ کے رہائشی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔علاقہ شاہ جہان شہید ٹاﺅن ڈیرہ کے رہائشی رفیق گل ولد غلام صدیق مروت نے تھانہ کینٹ میں رپورٹ درج …
مزید پڑھیں دسمبر 27, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تحصیل پہاڑپور کے علاقہ کوٹلہ لودھیان میں خاتون کی اراضی میں موجود کمرے کو گرانے اور وہاں سے سامان اٹھا کر لے جانے کے الزام میں نو افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پہاڑپور کے علاقہ کوٹلہ لودھیان کی رہائشی خاتون ملکانی بی …
مزید پڑھیں دسمبر 27, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) انڈس ہائی وے چشمہ شوگر ملز کے قریب تونسہ جانے والی فلائنگ کوچ کار سے ٹکرا گئی، کار ڈرائیور سمیت پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے فلائنگ کوچ ڈرائیور کے خلاف حادثے کا مقدمہ …
مزید پڑھیں دسمبر 27, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) اراضی میں پانی چھوڑنے کے تنازع پر ملزمان نے پڑوسی کو تشدد کا نشانہ بنا کر ہسپتال پہنچا دیا، تین افراد کے خلاف رپورٹ درج کرلی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق علاقہ کوٹلی امام حسین کے قریب اراضی میں پانی چھوڑنے کے تنازع پر …
مزید پڑھیں دسمبر 27, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ کیپٹن (ر) عون حیدر گوندل نے رتہ کلاچی سبزی و فروٹ منڈی کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر اے ایف سی فوڈ و پرائس کنٹرول مجسٹریٹ چوہدری خلیق الرحمان بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ نے اس …
مزید پڑھیں