Home / اہم خبریں / کراچی میں گلبرگ پولیس کی کاروائی، متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر گرفتار، غیر قانونی اسلحہ، نقدی اور چوری شدہ موٹر ساٸیکل برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج

کراچی میں گلبرگ پولیس کی کاروائی، متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر گرفتار، غیر قانونی اسلحہ، نقدی اور چوری شدہ موٹر ساٸیکل برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گلبرگ پولیس کی غنڈہ راج کرنے والے عناصر کے ساتھ جنگ کا سلسلہ جاری متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر گرفتار غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی اور چوری شدہ موٹر ساٸیکل برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل تیز تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف سخت ترین احکامات۔ ڈی آئی جی ویسٹ امین یوسف زئی و ایس ایس پی سینٹرل راٶ عارف اسلم کے تھانیداروں کو غنڈہ راج کرنے والے عناصروں کے خلاف سخت ترین ہدایات-ایس ایچ او گلبرگ سید راشد علی نے ڈاکو راج کرنے والے عناصروں کو عبرت کا نشان بنانے کا عزم کرلیا کامیاب کارروائی کرتے ہوۓ اہلکاروں نے ایس ایچ او گلبرگ سید راشد علی کی سربراہی میں متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر کو دپوچ لیا ملزم عدنان شیخ ولد محمد عارف شیخ کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی اور چوری شدہ موٹر ساٸیکل برآمد ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران درجنوں سے زاٸد چوری ڈکیتی جیسی سنگین جراٸم کی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے ملزم عادی جراٸم پیشہ ہے اور ماضی میں مختلف تھانوں میں مختلف جراٸم کی وارداتوں میں بند ہوچکا ہے ملزم کے خلاف مقدمہ قاٸم کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے