تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 233)

جرائم و حادثات

کراچی میں رینجرز نے لیاقت آباد نمبر 3 میں کارروائی کرتے ہوئے قتل میں ملوث ملزم عمران احمد کو گرفتار کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں 31 دسمبر 2018 صبح تقریباً 9:15 بجے کے ایم سی ملازم سید واجد علی ولد سید اعجاز علی کو اوکھائی میمن مسجد کریم آباد میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیاتھا۔ واقعہ کے فوراً بعد میڈیا رپورٹس کے مطابق مقتول کا نام شفیق …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم کی مقامی عدالت نے جعلسازی کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی دیوان سچا نند کو 3 سال قید کی سزا سنا دی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ٹنڈو آدم کی مقامی عدالت نے جعلسازی کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی دیوان سچا نند کو 3 سال قید کی سزا سنا دی۔ دیوان سچا نند نے کاروباری لین دین پر سیٹھ ایوب راجپوت نامی ایک شخص …

مزید پڑھیں

بین الاضلاعی موٹرسائیکل چور گروہ کے تین کارندے گرفتارکرلیے گئے۔ ڈی پی او ڈیرہ ظہور بابر آفریدی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ضلع بھر میں موٹر سائیکل چوری کے خلاف خصوصی آپریشن کے دوران بین الاضلاعی موٹرسائیکل چور گروہ کے تین کارندے گرفتارکرلئے گئے ہیں۔ ڈی پی او ڈیرہ ظہور بابر آفریدی نے اپنی آفس میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع …

مزید پڑھیں

میاں چنوں پولیس کی کاروائی, بدنام زمانہ شراب فروش گرفتار 17 لیڑ شراب برآمد

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال محمد معصوم کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری۔ ایس ایچ او سٹی میاں چنوں نے پولیس ٹیم کے ہمراہ محلہ اسلام آباد میں بدنام زمانہ شراب فروش خالد اقبال کو چھاپہ مار کاروائی میں گرفتار کر …

مزید پڑھیں

ٹھٹہ پولیس کی غنڈہ گردی بدمعاشی اور خواتین کو ہراساں کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ سلطان خاصخیلی ضلعی صدر پاسبان ڈیمو کریٹک پارٹی سانگھڑ

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) پاسبان ڈیمو کریٹک پارٹی ضلع سانگھڑ کے صدر سلطان خاصخیلی نے ٹھٹہ پولیس کی غنڈہ گردی بدمعاشی کی سخت الفاظوں میں مزمت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والی عابد ملاح کے واقعے کے بعد گاڑھو پولیس قدیمی گوٹھ یوسف خاصخیلی کے …

مزید پڑھیں

خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری سمیت 4 ملزمان 20 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور (بیورو رپورٹ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قومی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر اور احتجاجی مظاہروں میں سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ کیس میں تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری سمیت 4 ملزمان کو 20 دن کے جسمانی ریمانڈ پر …

مزید پڑھیں

بیسٹ گیس پلانٹ سر عام کراس فیلنگ کے ساتھ غیر معیاری گیس زیادہ ریٹ پر کم وزن کے ساتھ دے رہا ہے، اوگرا خاموش تماشائی

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) ایل پی جی کی قیمتوں کو کنٹرول نہ کیا جا سکا اوگرا کے دن کے ٹائم چھاپے صرف ڈرامہ ہے جبکہ پلانٹ رات کو فیلنگ کرتے ہیں حکومت خاموش، اوگرہ لائسنس کے بغیر پلانٹوں پر کام اوگرا کی نالائقی کا ثبوت ہے بیسٹ گیس پلانٹ سر …

مزید پڑھیں

کراچی میں بہادرآباد پولیس کا شازیہ آنٹی نامی خاتون کے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، فحاشی میں ملوث 5 لڑکیاں اور 2 مرد گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بہادر آباد پولیس کا شازیہ آنٹی کے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ۔ شازیہ آنٹی کی پانچ خواتین اور دو مرد رنگ رلیاں مناتے ہوئے گرفتار۔ شازیہ آنٹی مختلف علاقوں میں فحاشی کے اڈے چلاتی رہی ہے۔ 371۔ اے اور 371۔ بی کے تحت مقدمات …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میرواہ میں خاتون پرائمری ٹیچر دوران ڈیوٹی اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئیں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میرواہ میں خاتون پرائمری ٹیچر دوران ڈیوٹی اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئیں۔ اچانک انتقال سے اسکول میں طالبات شدت غم سے نڈھال۔ تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول گوٹھ چوہدری غلام محمد آرائیں …

مزید پڑھیں

ماتلی میں تین روز قبل معمولی تلخ کلامی پر زخمی نوجوان زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھا نعش گھر پہنچنے پر کہرام جبکہ علاقے میں سوگ کا سماں

ماتلی (رپورٹ: ندیم کشمیری) تین روز قبل معمولی تلخ کلامی پر زخمی نوجوان زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھا نعش گھر پہنچنے پر کہرام جبکہ علاقے میں سوگ کا سماں، اطلاعات کے مطابق چار روز قبل نظامانی اور ٹنگری نوجوانوں کے درمیان موٹر سائیکل کی ٹکر لگنے سے تلخ کلامی ہوئی تھی …

مزید پڑھیں