Home / اہم خبریں / ڈگری کی نواحی دیہہ 185 میں اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والے مزدور کی مبینہ خودکشی

ڈگری کی نواحی دیہہ 185 میں اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والے مزدور کی مبینہ خودکشی

ڈگری (رپورٹ: محمد عرفان راجپوت) تعلقہ ڈگری کی نواحی دیہہ 185 میں اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والے مزدور کی مبینہ خودکشی۔ تفصیلات کے مطابق دیہہ 185 میں اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والے مزدور پارو ولد منوہر کولہی نے مبینہ گھریلو پریشانیوں کے سبب گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی متوفی پانچ بچوں کا باپ تھا۔

 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے