تازہ ترین
Home / اہم خبریں / لاہور اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث کھوکھر برادران کے گرد مذید گھیرا تنگ

لاہور اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث کھوکھر برادران کے گرد مذید گھیرا تنگ

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث کھوکھر برادران کے گرد مذید گھیرا تنگ۔ سیف الملوک کھوکھر کی اینٹی کرپشن میں دوبارہ طلبی۔ لاہور ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے سیف الملوک کھوکھر سے غیر قانونی زمینوں کے حوالے سے بیانات لیے لاہور سیف الملوک کھوکھر کو ریکارڈ اور کن کن افسران سے این او سی لیے۔ سب کے نام اور غیر قانونی قابض مزید زمینوں کو خالی کر دیا جائے۔ لاہور غریب شہریوں کی زمینوں کو کسی صورت بھی ہڑپ نہیں کرنے دیں گے۔ لاہور کرپٹ مافیا کا احتساب ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ لاہور افضل کھوکھر اور دیگر کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے چوہدری شجاعت حسین لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک کنجاہ کا گجرات میں افتتاح کر دیا

گجرات،(رپورٹ ، مرزا عادل رحمان) وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کنجاہ میں چوہدری شجاعت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے