تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایس ایس پی میرپورخاص کی ہدایت پر تھانہ محمودآباد کی کاروائی روپوش و اشتہاری ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

ایس ایس پی میرپورخاص کی ہدایت پر تھانہ محمودآباد کی کاروائی روپوش و اشتہاری ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس میرپورخاص عابد علی بلوچ کی ہدایات پر محمودآباد پولیس کی روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائی، روپوش ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد، ایس ایچ او تھانہ محمودآباد عابد نون کی تھانہ محمودآباد کی حدود درگاہ محمود شاہ نزد کوس گھر کامیاب کاروائی، روپوش ملزم عاشق کیریو گرفتار، ملزم کے قبضے سے ایک پستول بیمہ میگزین اور دو 02 گولیاں برآمد، روپوش ملزم تھانہ محمودآباد کے موٹرسائیکل چوری و رہزنی کے مقدمات الزام نمبر 07،09 سال 2018 پولیس کو مطلوب تھا، بعد ازاں ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 11 سال 2019 تھانہ محمودآباد پر درج ہوا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

صومالیہ میں قزاقوں کے خلاف کارروائی 3 پاکستانیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین)/صومالیہ کے ساحل پر قزاقوں کے قبضے میں موجود آئل ٹینکر ایم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے