تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ آپریشن

میاں چنوں ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ آپریشن

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، میاں چنوں کاروائی کرتے ہوئے دو موٹر سائیکل سواروں کا تعاقب کیا جو میاں چنوں کے نواہی آبادی گئوشالہ کے رہائشی انصاری برادری سے تعلق رکھتے تھے موٹر سائیکل نمبر ٹی ایس کے- 1780 چھوڑ کر فرار ہوگئے پولیس نے گئوشالہ کا سرچ آپریشن کیا لیکن نوجوان غائب ہو گئے پولیس تفتیش کے لئے لڑکوں کے والد کو اپنے ساتھ تھانہ سٹی میاں چنوں لے گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایئر انڈس کی 11 سال بعد پاکستانی فضائی مارکیٹ میں واپسی تین بڑے شہروں کے لیے پروازوں کی تیاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے