تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کوٸٹہ میں نجی ٹی وی کے رپورٹر و سینٸر صحافی سردار حمید پر قاتلانہ حملے کی شدید مزمت کرتے ہیں۔ سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ

کوٸٹہ میں نجی ٹی وی کے رپورٹر و سینٸر صحافی سردار حمید پر قاتلانہ حملے کی شدید مزمت کرتے ہیں۔ سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کوٸٹہ میں نجی ٹی وی کے رپورٹر و سینٸر صحافی سردار حمید پر قاتلانہ حملے کی شدید مزمت کرتے ہیں۔ سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ آج امن کے دشمنوں نے پھر ریاست کے چو تھے ستون پر حملہ کیا ہے۔ صحافی برادری اور صحافت پر حملہ حق اور سچ کو دبانے اور چھپانے کیلئے کیے جا رہے ہیں جس کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے۔ سلمان مجاہد بلوچ نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت وقت سردار حمید پر قاتلانہ حملہ میں ملوث ملزمان کو فی الفور گرفتار کرے اور انہیں نشان عبرت بنا دے۔ کٹھن حالات میں بھی اپنے فرائض انجام دینے پر ہم تمام صحافیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایئر انڈس کی 11 سال بعد پاکستانی فضائی مارکیٹ میں واپسی تین بڑے شہروں کے لیے پروازوں کی تیاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے