تازہ ترین
Home / اہم خبریں / خانیوال میں موٹر سائیکل اور رکشے میں تصادم 4 افراد زخمی

خانیوال میں موٹر سائیکل اور رکشے میں تصادم 4 افراد زخمی

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال نزد 121 پندرہ ایل موٹرسائیکل اور رکشہ میں تصادم 4 افراد زخمی، زخمیوں میں شمس ولد جبار، پروین ذوجہ اختر، اللہ دتہ ولد اقبال اور ارسلان ولد فلک شیر۔ زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف نوابشاہ میں آگاہی سیمینار

نوابشاہ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) شہید بینظیرآباد میں محکمہ سوشل ویلفیئر، ویمن ڈویلپمنٹ اور چائلڈ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے