تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سیالکوٹ تھانہ رنگ پورہ سے 15روز سے لاپتہ نوجوان گھر واپس نہیں آیا۔ نوجوان کی گمشدگی کی اطلاع متعلقہ تھانہ میں درج ہے۔ مگر کہیں سے بھی سراغ نہیں مل سکا

سیالکوٹ تھانہ رنگ پورہ سے 15روز سے لاپتہ نوجوان گھر واپس نہیں آیا۔ نوجوان کی گمشدگی کی اطلاع متعلقہ تھانہ میں درج ہے۔ مگر کہیں سے بھی سراغ نہیں مل سکا

سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) سیالکوٹ تھانہ رنگپورہ کے علاقہ رڑی چوک 15روز سے نواز ولد ارشاد المعروف نونی گھر واپس نہیں آیا۔ جس کی متعلقہ تھانہ گمشدگی کی رپورٹ بھی درج ہے۔ مگر کہیں سے بھی سراغ نہیں مل سکا۔ والدہ کے مطابق نواز کا کبھی کبھی ذہنی توازن بھی خراب ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے سارا اہل خانہ پریشان ہے۔ والدہ اور بہنوں نے ایس ایچ او رنگ پورہ عرفان شیر اور ڈی پی او سیالکوٹ امیرعبداللہ خان نیازی سے اپیل کی ہے کہ ان کے بیٹے کا سراغ لگانے کے لٸے ان کی مدد کی جاٸے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے