تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص بلدیہ کمپلیکس میں بریانی فروش کی دیگ سے زہریلا سوپیری کھنکھجورا برآمد

میرپورخاص بلدیہ کمپلیکس میں بریانی فروش کی دیگ سے زہریلا سوپیری کھنکھجورا برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص بلدیہ کمپلیکس میں بریانی فروش کی دیگ سے زہریلا سوپیری کھنکھجورا بر آمد۔ میونسپل کمپلیکس میں موبائل فون ڈیلر کی بی بلاک دکان نمبر 208 کے مالک عبدالحسیب نے بریانی منگوائی تو بریانی میں سو پیری، کھنخجورا (زہریلا جانور نکلا) دکاندار اور دیگر بریانی کسٹمر کے احتجاج کے بعد بریانی فروش فرار۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

صومالیہ میں قزاقوں کے خلاف کارروائی 3 پاکستانیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین)/صومالیہ کے ساحل پر قزاقوں کے قبضے میں موجود آئل ٹینکر ایم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے