تازہ ترین
Home / اہم خبریں / جناح روڈ زہری مسجد کوئٹہ کے سامنے گاڑی چور رنگے ہاتھوں گرفتار

جناح روڈ زہری مسجد کوئٹہ کے سامنے گاڑی چور رنگے ہاتھوں گرفتار

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) جناح روڈ زہری مسجد کوئٹہ کے سامنے گاڑی چور رنگے ہاتھوں گرفتار۔ چور کو گاڑی مالک اور شہریوں نے موقع پر خود پکڑا لیا چور کے ساتھی الٹو گاڑی میں فرار چور کو پولیس نے بجلی روڈ تھانہ منتقل کر دیا، پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق چور کا تعلق کانک مستونگ سے ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے