تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 207)

جرائم و حادثات

خضدار صدر پولیس کی مفرور ملزمان کے خلاف کاروائی جاری 1 ملزم گرفتار

خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) خضدار ایس ایس پی سید جاوید اقبال غرشین کی خصوصی ہدایت پر اے ایس پی نوید عالم کے نگرانی میں ایس ایچ او صدر غلام مصطفیٰ رند، اے ایس آئی سرور رند، اے ایس آئی صالح محمد و دیگر اہلکاروں نے ناکہ بندی کے دورن …

مزید پڑھیں

کار کی موٹر سائیکل کی ٹکر 1 شخص جانبحق جبکہ 2 زخمی، زخمیوں کو سول اسپتال میرپورخاص منتقل کردیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص جرواری شاخ کے قریب کار کی موٹر سائکل کو ٹکر 30 سالہ دھرموں میگھواڑ جانبحق دو افراد زخمی۔ زخمیوں میں دلیپ اور کیلاش شدید زخمی، زخمیوں کو سول اسپتال میرپورخاص منتقل کردیا گیا۔ 

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں باراتیوں سے بھری بس الٹ گئی 17 افراد زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) چشمہ روڈ مندھراں موڑ کے قریب باراتیوں سے بھری بس موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئے الٹ گئی، خواتین اور بچوں سمیت دوتانی پوندہ قبیلے کے 17 افراد زخمی ہوگئے، دو خواتین اور تین بچوں سمیت گیارہ افراد کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل …

مزید پڑھیں

پشین میں کوچ اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد زخمی

پشین (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پشین یارو کے قریب المحمود کوچ اور کار میں تصادم، 7 افراد زخمی، حادثہ پشین سے کراچی جانے والے المحمود کوچ کی تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں کا تعلق پشین سے بتایا …

مزید پڑھیں

ارشاد رنجھانی کے قاتلوں کو فوری گرفتار نہیں کیا گیا تو تو نیشنل ہائی وے پر دھرنا دیا جائے گا۔ جئے سندھ تحریک کا کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب پر جئے سندھ تحریک کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے سے خطب کرتے ہوۓ جئے سندھ تحریک کے رہنما آفتاب شاہ نے کہا کہ جئے سندھ تحریک کراچی ڈویژن کے رہنما ارشاد رانجھانی کا جس بیدردی سے قتل ہوا یہ ایک کھلی …

مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز سی آئی اے اور پولیس کی کاروائیاں منشیات فروش و اشتہاری گرفتار تین کلو چرس اور گٹکا برآمد

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) سی آئی اے اور پولیس کی کاروائیاں منشیات فروش و اشتہاری گرفتار تین کلو چرس اور گٹکا برآمد۔ تفصیلات کیمطابق سی آئی اے اور پولیس کی کاروائیوں میں تین ملزمان گرفتار مورو پولیس نے دوران گشت خفیہ اطلاع پر مورو باندھی لنک روڈ پر جمال …

مزید پڑھیں

نقیب اللہ محسود قتل کیس کے واحد چشم دید گواہ کو لاپتہ کردیا گیا۔ تفتیشی افسر ڈاکٹر رضوان احمد کا عدالت میں تہلکہ خیز انکشاف

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) نقیب اللہ محسود قتل کیس کی تفتیش کرنے والے تفتیشی افسر نے انکشاف کیا ہے کہ نقیب اللہ محسود قتل کیس کے واحد چشم دید گواہ کو لاپتہ کردیا گیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار اور دیگر ملزمان کی …

مزید پڑھیں

خون سفید ہوگیا، سیالکوٹ میں بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل

سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) خون سفید ہوگیا تھانہ سمبڑیال کی حدود اڈہ ورسال کے میں بیٹے نے باپ کو چوریوں کے وار سے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سمبڑیال کی حدود میں واقع گاؤں اڈہ ورسالکے کے رہائشی رانا نصیر کو اسکے اپنے ہی بیٹے زاہد نے چوریوں کے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے سول ہسپتال میں گزشتہ ماہ نومولود بچے کی تبدیلی کا معمہ حل ہوگیا ڈی این اے رپورٹ منظر عام پر آگئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے سول ہسپتال میں گزشتہ ماہ نومولود بچے کی تبدیلی کا معمہ حل ہوگیا گزشہ روز ڈی این اے کی رپورٹ لیاقت میڈیکل یونیورسٹی اسپتال لیبارٹری کی انتظامیہ نے انتہائی کانفیڈینشل طریقے سے ایس ایس پی میرپورخاص عابد علی بلوچ کے حوالے کی تھی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پولیس کی بڑی کاروائی دس روز قبل لاپتہ ہونے والا شخص بازیاب

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پولیس کی بڑی کاروائی دس روز قبل لاپتہ ہونے والا شخص بازیاب.انچارج سی آئی اے پولیس عنایت زرداری اور ایس ایچ او اولڈ میرپور انسپیکٹر کنور سنگھ کا گاؤں حاجی کمال پھنور میں چھاپہ دس روز سے لاپتہ ہونے والہ شخص الطاف ببر نجی …

مزید پڑھیں