تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پشین میں کوچ اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد زخمی

پشین میں کوچ اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد زخمی

پشین (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پشین یارو کے قریب المحمود کوچ اور کار میں تصادم، 7 افراد زخمی، حادثہ پشین سے کراچی جانے والے المحمود کوچ کی تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں کا تعلق پشین سے بتایا جاتا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے