تازہ ترین
Home / اہم خبریں / خضدار صدر پولیس کی مفرور ملزمان کے خلاف کاروائی جاری 1 ملزم گرفتار

خضدار صدر پولیس کی مفرور ملزمان کے خلاف کاروائی جاری 1 ملزم گرفتار

خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) خضدار ایس ایس پی سید جاوید اقبال غرشین کی خصوصی ہدایت پر اے ایس پی نوید عالم کے نگرانی میں ایس ایچ او صدر غلام مصطفیٰ رند، اے ایس آئی سرور رند، اے ایس آئی صالح محمد و دیگر اہلکاروں نے ناکہ بندی کے دورن مفرور ملزمان عبداللہ اور محمد ناصر ولد حاجی محمد عالم سکنہ باجکی خضدار علی کو گرفتار کرلیا جوکہ مقدمہ میں تھانہ صدر کو مفرور تھا گرفتار، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے