Home / اہم خبریں / ارشاد رنجھانی کے قاتلوں کو فوری گرفتار نہیں کیا گیا تو تو نیشنل ہائی وے پر دھرنا دیا جائے گا۔ جئے سندھ تحریک کا کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

ارشاد رنجھانی کے قاتلوں کو فوری گرفتار نہیں کیا گیا تو تو نیشنل ہائی وے پر دھرنا دیا جائے گا۔ جئے سندھ تحریک کا کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب پر جئے سندھ تحریک کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے سے خطب کرتے ہوۓ جئے سندھ تحریک کے رہنما آفتاب شاہ نے کہا کہ جئے سندھ تحریک کراچی ڈویژن کے رہنما ارشاد رانجھانی کا جس بیدردی سے قتل ہوا یہ ایک کھلی ریاستی دہشت گردی ہے ارشاد رانجھانی کا قاتل یو سی چیئرمین بھنس کالونی رحیم شاہ اور ان کے سہولت کار ایس ایچ او تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن گل بیگ ڈی ایس پی بن قسم ٹاؤن سمیت ملوث اہلکاروں کو جلد از جلد گرفتار کیا جاۓ اور سخت سے سخت سزا دی جاۓ اگر قاتلوں کو گرفتار نہیں کیا جاتا تو دوسری صورت میں نیشنل ہائی وے پر دھرنا دیا جائے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری اطلاعات سندھ کا ایس پی آر اے آفس کا دورہ، صحافیوں کے مسائل اور پیشہ ورانہ تربیت پر تبادلہ خیال

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے سندھ اسمبلی میں سندھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے