فروری 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, نصیرآباد
ڈیرہ مراد جمالی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) گدھا گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم موٹرسائیکل سوار جانبحق جبکہ اس کا پانچ سالہ بیٹا شدید زخمی، زخمی کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔
مزید پڑھیں فروری 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سیکنڈ ایڈیشنل سیشن میرپورخاص کی عدالت نے صحافی اشرف پھنور کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر دو ملزمان ھاشم بروہی اور گلزار بروہی کو عمر قید کی سزا سنادی۔ مجرمان کو ایک ایک لاکھ روپے جرمانہ دینے اور جرمانہ نہ ادا کرنے پر …
مزید پڑھیں فروری 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) کراچی میں نوجوان ارشاد رانجھانی کے افسوسناک قتل کیخلاف وکلاء برادری عدالتی کارواٸی کا باٸیکاٹ کورٹ کے گیٹ پر دھرنا، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ۔ کنڈیارو کراچی میں نوجوان ارشاد رانجھانی کے افسوسناک قتل کیخلاف کنڈيارو بار کی وکلاء برادری کی جانب سے عدالتی کاروائی …
مزید پڑھیں فروری 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) ریجنل پولیس آفیسر گوجرانولہ طارق عباس قریشی سیالکوٹ پولیس لائنز میں دوران تفتیش ڈاکوؤں اور چوروں سے برآمد ہونے والا کروڑوں روپے کا قیمتی سامان اور مویشی اصل مالکان کے حوالے کرنے کے سلسلے میں منعقد ایک پر وقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں محکمہ پولیس، …
مزید پڑھیں فروری 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ بلوچستان پولیس کے ترجمان کے مطابق گزشتہ روز نیو سریاب تھانے میں ڈھائی سالہ بچے پر فائرنگ کرنے کے الزام میں درج ایف آئی آر کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی پولیس ترجمان کے جاری کردہ وضاحتی بیان میں کہا …
مزید پڑھیں فروری 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں گلبہار پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاٶن بدنامِ زمانہ 2 عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راؤ عارف …
مزید پڑھیں فروری 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا کی ہدایت پر پولیس نے صوبہ بھر میں جرائم پیشہ اور ملک دشمن عناصر کے خلاف جاری سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشنز اور سنیپ چیکنگ کے دوران مختلف کاروائیوں میں 456 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے …
مزید پڑھیں فروری 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں ڈیفنس پولیس کی کارواٸی جوا سٹا مافیا کے 5 کارندے گرفتار ملزمان کے قبضے سے آلاتِ کمنہار بازی کا سامان ، جوے پہ لگا ہوا قیمتی سامان و 12190 نقدی رقم برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع تفصیلات کے مطابق …
مزید پڑھیں فروری 10, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی میں کلفٹن پولیس کا شیشہ مافیا و جواریوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کارواٸی کے دوران 13 جراٸم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے مضرِ صحت شیشہ حقہ، زہریلے فلیورز، آلاتِ کمنہار بازی کا سامان، نقدی و جوۓ پہ لگا ہوا قیمتی سامان برآمد …
مزید پڑھیں فروری 10, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ میں پولیس کی پھرتیاں، کوئٹہ پولیس نے ڈھائی سالہ بچے کو دہشت گرد بنا دیا، کوئٹہ کے رہائشی ڈھائی سالہ بلال پر پولیس موبائل پر فائرنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا اور ڈھائی سالہ معصوم ملزم بچے کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے بھی …
مزید پڑھیں