تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 209)

جرائم و حادثات

کراچی میں سعید آباد پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں سعید آباد پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے 425 گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ شوکت علی کٹھیان کے جراٸم پیشہ عناصر …

مزید پڑھیں

رمشا قتل کیس کے مرکزی ملزم کا تین دن کا ریمانڈ منظور

کوٹ ڈیجی (بیورو رپورٹ) رمشا وسان قتل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم ذوالفقار وسان کوعدالت نے تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ اے ایس پی عمران خان کے مطابق رمشا قتل کیس کے مرکزی ملزم ذوالفقار وسان کو ریمانڈ حاصل کرنے کے لئے کوٹ ڈیجی کی سول …

مزید پڑھیں

کراچی میں اقبال مارکیٹ پولیس کی کارواٸی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 4 عناصر سمیت موٹرساٸیکل لفٹنگ گروہ کے کارندے گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں اقبال مارکٹ پولیس کی کارواٸی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 4 عناصر سمیت موٹرساٸیکل لفٹنگ گروہ کے کارندے گرفتار، ایس ایچ او اقبال مارکٹ عدیل احمد کے شکنجے میں ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین، چوری شدہ موباٸل فون، …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں پراسرار طور پر کار جلنے کا دوسرا واقعہ، ایک ہفتے میں یہ تیسرا پراسرار واقعہ رونما ہوا ہے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں کار جلنے کا دوسرا واقعہ غریب آباد کی گلی نمبر چار میں علی حیدر جونیجو کی کار جل کر خاکستر ہوگئی۔ ایک ہی ہفتے میں دو کاریں اور ایک چنگچی کو پراسرار لگنے کا تیسرہ واقعہ ہوا ہے۔ حیدرآباد روڈ پر تین روز …

مزید پڑھیں

کراچی میں قاٸد آباد پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ گٹکا مافیا و منشیات فروش سمیت متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث اسٹریٹ کرمنل گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں قاٸد آباد پولیس کی تابڑ توڑ کارواٸی بدنامِ زمانہ گٹکا مافیا و منشیات فروش سمیت متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث اسٹریٹ کرمنل گرفتار ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین، مضرِ صحت گٹکا ماوا، 15 کلو اعلی کوالٹی کی منشیات …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹرک کے خفیہ خانوں سے لاکھوں روپے مالیت کا ایرانی ڈیزل برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ٹاﺅن پولیس نے کھتی چیک پوسٹ پر ناکہ بندی کے دوران ٹرک کے خفیہ خانوں سے لاکھوں روپے مالیت کا ایرانی ڈیزل برآمد کرکے دو افراد کو حراست میں لے لیا۔ غیر قانونی ایرانی ڈیزل اور پیٹرول کی غیر قانونی ترسیل کے خلاف پولیس …

مزید پڑھیں

میرپورخاص فلھڈیوں سے ایک ہفتہ قبل مبینہ اغوا ہونے والا میرپورخاص کی عدالت میں پیش

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص فلھڈیوں پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں مگھن ھالیپوٹو سے ایک ہفتہ قبل مبینہ اغوا ہونے والا طالب ھالیپوٹو حیدرآباد کی ہٹڑی پولیس اسٹیشن پر پہنچ گیا۔ ہٹڑی پولیس نے مبینہ مغوی طالب ھالیپوٹو کو فلھڈیوں پولیس کے حوالے کیا۔ پولیس نے طالب ھالیپوٹو کو …

مزید پڑھیں

کراچی میں ملیر سِٹی پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے اعلی کوالٹی کی منشیات برآمد

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں ملیر سِٹی پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے اعلی کوالٹی کی منشیات برآمد۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر کے جراٸم پیشہ و سماج دشمن …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں خراب سرکاری ایمبولینس زخمی نوجوان کو بروقت ہسپتال نہ پہنچا سکی نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں خراب سرکاری ایمبو لینس حادثے سے زخمی نوجوان کو بروقت اسپتال نہ پہنچا سکی نوجوان جانبحق ہوگیا۔ جھڈو میں موٹرسائیکل کی آمنے سامنے ٹکر سے تین افراد شدید زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں عمیر قائم خانی، سہراب سیال اور عارف خاصخیلی …

مزید پڑھیں

کراچی میں الفلاح پولیس کی کارواٸی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ و چوری شدہ موٹر ساٸیکل برآمد

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں الفلاح پولیس کی کارواٸی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 عناصر گرفتار ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین و چوری شدہ موٹرساٸیکل برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ ایس ایس پی کورنگی سید علی رضا …

مزید پڑھیں