Home / جرائم و حادثات (page 206)

جرائم و حادثات

نوشہرو فیروز میں کوچ کی موٹرسائیکل سوار کو پیچھے سے ٹکر، موٹرسائیکل سوار پولیس کانسٹیبل جانبحق ڈرائیور فرار

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) کوچ کی موٹرسائیکل سوار کو پیچھے سے ٹکر سے موٹرسائیکل سوار پولیس کانسٹیبل جانبحق ڈرائیور فرار۔ تفصیلات کیمطابق نیشنل ہائی وے پر ہالانی کے قریب بلوچ پیٹرول پمپ کے پاس ہالانی پولیس تھانہ کا چالیس سال کانسٹیبل بشیراحمد کلہوڑو اپنی ڈیوٹی سے واپس موٹرسائیکل پر …

مزید پڑھیں

کراچی میں قاٸد آباد پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ گٹکا فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں قاٸد آباد پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ گٹکا فروش گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے مضرِ صحت 300 پیکٹ ہمدم ماوا برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر کے جراٸم پیشہ و زہر بیچھنے …

مزید پڑھیں

خضدار صدر پولیس کی مفرور ملزمان کے خلاف کاروائی جاری 1 ملزم گرفتار

خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) خضدار ایس ایس پی سید جاوید اقبال غرشین کی خصوصی ہدایت پر اے ایس پی نوید عالم کے نگرانی میں ایس ایچ او صدر غلام مصطفیٰ رند، اے ایس آئی سرور رند، اے ایس آئی صالح محمد و دیگر اہلکاروں نے ناکہ بندی کے دورن …

مزید پڑھیں

کار کی موٹر سائیکل کی ٹکر 1 شخص جانبحق جبکہ 2 زخمی، زخمیوں کو سول اسپتال میرپورخاص منتقل کردیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص جرواری شاخ کے قریب کار کی موٹر سائکل کو ٹکر 30 سالہ دھرموں میگھواڑ جانبحق دو افراد زخمی۔ زخمیوں میں دلیپ اور کیلاش شدید زخمی، زخمیوں کو سول اسپتال میرپورخاص منتقل کردیا گیا۔ 

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں باراتیوں سے بھری بس الٹ گئی 17 افراد زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) چشمہ روڈ مندھراں موڑ کے قریب باراتیوں سے بھری بس موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئے الٹ گئی، خواتین اور بچوں سمیت دوتانی پوندہ قبیلے کے 17 افراد زخمی ہوگئے، دو خواتین اور تین بچوں سمیت گیارہ افراد کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل …

مزید پڑھیں

پشین میں کوچ اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد زخمی

پشین (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پشین یارو کے قریب المحمود کوچ اور کار میں تصادم، 7 افراد زخمی، حادثہ پشین سے کراچی جانے والے المحمود کوچ کی تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں کا تعلق پشین سے بتایا …

مزید پڑھیں

ارشاد رنجھانی کے قاتلوں کو فوری گرفتار نہیں کیا گیا تو تو نیشنل ہائی وے پر دھرنا دیا جائے گا۔ جئے سندھ تحریک کا کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب پر جئے سندھ تحریک کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے سے خطب کرتے ہوۓ جئے سندھ تحریک کے رہنما آفتاب شاہ نے کہا کہ جئے سندھ تحریک کراچی ڈویژن کے رہنما ارشاد رانجھانی کا جس بیدردی سے قتل ہوا یہ ایک کھلی …

مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز سی آئی اے اور پولیس کی کاروائیاں منشیات فروش و اشتہاری گرفتار تین کلو چرس اور گٹکا برآمد

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) سی آئی اے اور پولیس کی کاروائیاں منشیات فروش و اشتہاری گرفتار تین کلو چرس اور گٹکا برآمد۔ تفصیلات کیمطابق سی آئی اے اور پولیس کی کاروائیوں میں تین ملزمان گرفتار مورو پولیس نے دوران گشت خفیہ اطلاع پر مورو باندھی لنک روڈ پر جمال …

مزید پڑھیں

نقیب اللہ محسود قتل کیس کے واحد چشم دید گواہ کو لاپتہ کردیا گیا۔ تفتیشی افسر ڈاکٹر رضوان احمد کا عدالت میں تہلکہ خیز انکشاف

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) نقیب اللہ محسود قتل کیس کی تفتیش کرنے والے تفتیشی افسر نے انکشاف کیا ہے کہ نقیب اللہ محسود قتل کیس کے واحد چشم دید گواہ کو لاپتہ کردیا گیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار اور دیگر ملزمان کی …

مزید پڑھیں

خون سفید ہوگیا، سیالکوٹ میں بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل

سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) خون سفید ہوگیا تھانہ سمبڑیال کی حدود اڈہ ورسال کے میں بیٹے نے باپ کو چوریوں کے وار سے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سمبڑیال کی حدود میں واقع گاؤں اڈہ ورسالکے کے رہائشی رانا نصیر کو اسکے اپنے ہی بیٹے زاہد نے چوریوں کے …

مزید پڑھیں