تازہ ترین
Home / اسلام آباد / اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے اسلحہ بردار شخص کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے اسلحہ بردار شخص کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد میں پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے اسلحہ بردار شخص کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار شخص کی شناخت سہیل ولد محمد اسلم کے نام سے ہوئی ہے اور اس سے پستول برآمد کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 45 سال کا ملزم سہیل راولپنڈی کے علاقے چکری کا رہنے والا ہے جس کے ایک ہاتھ میں پستول اور دوسرے میں چھری تھی، ملزم کو تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم اسلحہ لے کر پارلیمنٹ کے باہر کیوں آیا، اس بارے میں تفتیش کی جارہی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے پہلا ٹیسٹ 90 رنز سے جیت لیا بابر اعظم کی نصف سنچری بھی پاکستان کو شکست سے نہ بچا سکی

تروبا، (اسپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے