تازہ ترین
Home / اہم خبریں / مردان میں فائرنگ گولی لگنے سے ایک خاتون سمیت 2 افراد جانبحق جبکہ 3 خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی

مردان میں فائرنگ گولی لگنے سے ایک خاتون سمیت 2 افراد جانبحق جبکہ 3 خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی

مردان (رپورٹ: اصغر شاہ) مردان کاٹلنگ کے علاقے کٹی گڑھی میں فائرنگ، گولی لگنے سے ایک خاتون سمیت 2 افراد جانبحق جبکہ 3 خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی، واقعے کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 ایمبولینسیں اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی، ریسکیو 1122 اہلکاروں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی منتقل کر دیا۔ زخمیوں اور جانبحق ہونے والوں کی شناخت ظفر اقبال ولد گل شیر (جانبحق) دختر سرتاج گل (جانبحق)، زخمیوں میں فیصل ولد سرتاج گل، دختر سرتاج گل، گل شیر، فیصل ولد گل شیر، زوجہ گل شیر، زوجہ ظفر اقبال شامل ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

خیرپور کی کھجور کو عالمی منڈی تک رسائی دلانے کیلئے گریڈنگ، پیکنگ اور تحقیق پر توجہ ضروری ہے، اسماعیل راہو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن اور جامعہ سندھ جامشورو کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے