Home / جرائم و حادثات (page 191)

جرائم و حادثات

چمن لیویز کی کاروائی قاتل بروقت گرفتار

چمن (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) چمن لیویز کی کاروائی، چمن کے علاقے مردہ کاریز میں عطااللہ نامی شخص نے ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کیا تھا۔ لیویز نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا اور ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد، گرفتار ملزم کے خلاف …

مزید پڑھیں

میہڑ کے قریب گاؤں چارو میں ہوٹل کی چھت گرنے سے دو بچوں سمیت 5 افراد زخمی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کی قریب گاؤں چارو میں ہوٹل کی چھت گرنے سے دو بچوں سمیت 5 افراد زخمی زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، تفصیلات کے مطابق میہڑ کے قریب گاؤں چارو میں ہوٹل کی چھت گرنے سے علی اکبر بگھیو، الطاف بگھیو، غلام …

مزید پڑھیں

میرپورخاص شوگر مل بائی پاس کے قریب موٹر سائیکل کو نامعلوم گاڑی کی ٹکر میاں بیوی جانبحق

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص شوگر مل بائی پاس کے قریب موٹر سائیکل کو نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے شریمتی گنگا کولہی اور شوہر رانو کولہی جانحق ہوگئے۔ دونوں میاں بیوی کا تعلق میرپورخاص کے علاقے کوٹ غلام محمد کے گاؤں ہاشم بھرگڑی سے ہے۔

مزید پڑھیں

کراچی پاپوش نگر پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف سخت ایکشن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث اسٹریٹ کرمنلز کا گروہ گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/کامل حسین) کراچی پاپوش نگر پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف سخت ایکشن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث اسٹریٹ کرمنلز کا گروہ ایس ایچ او پاپوش نگر فرخ علی ہاشمی کے شکنجے میں۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، چوری شدہ موٹرساٸیکل، …

مزید پڑھیں

ایزی پیسہ شاپ میں مسلح ڈکیتی، لاکھوں روپے نقدی اور سامان پار

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ کینٹ کی حدود ڈیرہ بنوں روڈ پر ایزی پیسہ شاپ میں ڈکیتی کی سنگین واردات، نامعلوم ڈاکو اسلحہ کی نوک پر دکان کے مالک اور گاہک سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرارہوگئے، دو نامعلوم ڈاکوﺅں کے خلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ …

مزید پڑھیں

سول اسپتال میرپورخاص کے میڈیکل وارڈ میں مریض ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے ہلاک، ورثاء کا ہسپتال انتظامیہ پر تشدد پولیس طلب کرلی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول اسپتال میرپورخاص کے میڈیکل وارڈ میں مریض محمد صادق ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے ہلاک۔ دل کے وارد کے ڈاکٹر رمیش اور وارڈ بواۓ شاھنواز کانیو پر ورثاء کا تشدد۔ پولیس طلب کو طلب کرلیا گیا۔ لواحقین نے الزام عائد کیا ہے کہ دل …

مزید پڑھیں

سبی بولان کے علاقے سنی میں پرانی دشمنی کے بنا پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) سبی بولان کے علاقے سنی میں پرانی دشمنی کے بنا پر دو گروہوں میں فائرنگ۔ فائرنگ سے محمد اکبر نامی شخص جانبحق مقتول کی لاش کو ہسپتال روانہ کردیا گیا۔

مزید پڑھیں

کوئٹہ کے اکثر ہوٹلوں کے کھانے غیر معیاری اور مضر صحت نکلے

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ کے مشہور ہوٹلوں کے کھانوں کی لیبارٹری رپورٹ۔ چیف گورنمنٹ پبلک اینلسٹ فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی جانب سے جاری کردہ سیمپل کے لیباٹری ٹیسٹ رپورٹ کے مطابق اکثر ہوٹلوں کے کھانے غیر معیاری ہے جسکی وجوہات میں غیر معیاری گھی/تیل کا استعمال، غیر معیاری …

مزید پڑھیں

شادی شدہ خاتون کو بھگا لے جانے کی کوشش ناکام

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شادی شدہ خاتون کو موبائل فون کے ذریعے بھگالے جانے کی کوشش ناکام، شوہر کی رپورٹ پر نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ طارق آباد ڈیرہ کے رہائشی نے تھانہ کینٹ میں رپورٹ درج کرائی کہ اعوان آباد ڈیرہ کے رہائشی نوجوان نے …

مزید پڑھیں

کراچی اسٹیج کی معروف فنکارہ سمیرا بیگ کی کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سولجر بازار پولیس نے جھوٹا مقدمہ بنایا، پولیس اہلکار نے زبردستی ویڈیو بنائی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی اسٹیج کی فنکارہ سمیرابیگ نے کہا ہے کہ میں نے اس وقت کراچی اسٹیج پر کام شروع کیا تھا جب کراچی حالات خراب تھے کرفیوں کراچی میں لگا رہتا تھا، ہاشو رئیو آڈیٹوریم میں ڈرامے ہوتے تھے پھر امبر آڈیٹوریم، کراچی آڈیٹوریم، فلیٹ کلب میں …

مزید پڑھیں