Home / اہم خبریں / سول ہسپتال میرپورخاص کی لیبارٹری کی چھت کا پلاسٹر گرنا شروع ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور مریضوں نے بھاگ کر جان بچائی

سول ہسپتال میرپورخاص کی لیبارٹری کی چھت کا پلاسٹر گرنا شروع ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور مریضوں نے بھاگ کر جان بچائی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سول اسپتال کی لیبارٹری کی چھت کے پلاسٹرز گر گئے ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور مریضوں نے بھاگ کر جان بچائی۔ لیبارٹری میں کروڑوں روپے کی مشینری ٹیسٹ کٹ اور دیگر سامان موجود اسپتال کی لیبارٹری جگہ جگہ سے بوسیدہ ہوچکی ہے مزید نقصان کا اندیشہ ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری اطلاعات سندھ کا ایس پی آر اے آفس کا دورہ، صحافیوں کے مسائل اور پیشہ ورانہ تربیت پر تبادلہ خیال

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے سندھ اسمبلی میں سندھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے