تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ميرپورخاص ڈسٹرکٹ جیل میں تین سال سے قید قیدی پر جیل کے اہلکاروں کا وحشیانہ تشدد۔ بھتہ نہ دینے پر تشدد کیا گیا قیدی، قیدی نے سلاخوں پر سر مار کر خود کشی کی کوشش کی ہے، جیل حکام

ميرپورخاص ڈسٹرکٹ جیل میں تین سال سے قید قیدی پر جیل کے اہلکاروں کا وحشیانہ تشدد۔ بھتہ نہ دینے پر تشدد کیا گیا قیدی، قیدی نے سلاخوں پر سر مار کر خود کشی کی کوشش کی ہے، جیل حکام

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ميرپورخاص ڈسٹرکٹ جیل میں تین سال سے قید قیدی پر جیل کے اہلکاروں کا وحشیانہ تشدد۔ قیدی نبی بخش شر کو رات گئے زخمی حالت میں سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ زخمی قیدی کو طبی امدا دی گئی۔ ڈاکٹرز کے مطابق زخمی قیدی کو بلیڈ سے چیرنے اور سر پر چوٹیں ہیں۔ زخمی قیدی کا موقف ہے کہ مجھے رشوت نہ دینے پر تشدد کیا جیل میں قیدیوں سے بھتہ لیا جاتا ہے مجھے ٹنڈے مارکر زخمی کیا ہے۔ جبکہ جیل حکام کا کہنا ہے کہ قیدی نے خود کو سلاخوں میں سر مارکر خودکشی کی کوشش کی ہے قیدی پر کسی بھی قسم کا تشدد نہیں ہوا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے