تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص کے نجی میڈیکل سینٹر میں نومولود بچہ جانبحق، ورثاء کا شدید احتجاج عملہ ہسپتال چھوڑ کر فرار

میرپورخاص کے نجی میڈیکل سینٹر میں نومولود بچہ جانبحق، ورثاء کا شدید احتجاج عملہ ہسپتال چھوڑ کر فرار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے نجی میڈیکل سینٹر میں نومولود بچہ جانبحق ورثاء کا غفلت برتنے کا الزام۔ ورثاء کا شدید احتجاج۔ بچے کے والد کھار پاڑہ کے رہائشی محمد عرفان کا موقف ہے کہ ہفتے کی صبح نارمل ڈلیوری میں بچہ پیدا ہوا اور نرینہ اولاد تین بیٹیوں کے بعد پیدا ہوئی جس کو ہسپتال کی انتظامیہ نے غفلت سے مار دیا۔
اسپتال میں بچے کے ورثاء کا شدید احتجاج عملہ ہسپتال چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے