Home / جرائم و حادثات (page 192)

جرائم و حادثات

کراچی ڈیفنس پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف ایکشن متعدد جراٸم کے وارداتوں میں ملوث 2 عناصر گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/کامل حسین) کراچی ڈیفنس پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف سخت ایکشن متعدد جراٸم کے وارداتوں میں ملوث 2 عناصر گرفتار، ملزمان کے قبضے سے غیرقانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، چوری شدہ موباٸل فونز، چوری شدہ موٹرساٸیکل و نقدی برآمد جبکہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج …

مزید پڑھیں

کراچی شاہراہِ نورجہاں پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن۔ 2 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/کامل حسین) کراچی شاہراہِ نورجہاں پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف سخت آپریشن۔ دورانِ مقابلہ پولیس اور ملزمان میں سخت فاٸرنگ کا تبادلہ جاری جس کے نتیجے میں پولیس نے دو ملزان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، 2 …

مزید پڑھیں

کراچی گلبہار پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف سخت ایکشن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/کامل حسین) کراچی گلبہار پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف سخت ایکشن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 3 اسٹریٹ کرمنلز ایس ایچ او گلبہار ہدایت حسین کے گرِفت میں۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین و چوری شدہ موٹرساٸیکل برآمد جبکہ ملزمان …

مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، آئی جی سندھ کا واقعے کا فوری نوٹس

کراچی (رپورٹ: ایم ماجد علی) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون 13 نمبر نزد سبحانی مسجد کے سامنے نامعلوم افراد کے فائرنگ سے پولیس اہلکار اے ایس آئی رضوان جاںبحق پولیس کے مطابق مقتول تھانہ اقبال مارکیٹ میں تعینات تھا۔ آئی جی سندھ نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس …

مزید پڑھیں

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ملک بھر میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث 15 افراد جاں بحق ہوۓ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق ملک بھر میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث 15 افراد جاں بحق ہو گئے۔ این ڈی ایم اے حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات جاری کر دیں قدرتی آفات سے نمٹنے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے اور مکھن شاہ درگاہ کے اطراف انکروچمنٹ کے خلاف آپریشن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے اور مکھن شاہ درگاہ کے اطراف انکروچمنٹ کے خلاف آپریشن، اسٹامپ وینڈرز کی دکانیں اور چھپرے توڑ دیئے گئے۔ ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن میں بھاری مشینری استعمال کی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر میرپورخاص غلام حسین کانیو نے بتایا ہے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص صرافہ بازار میں تالا توڑ گروپ اور کار لفٹر سرگرم، تاجر طلائی زیورات اور کیش سے محروم، شہری گاڑی سے محروم

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے صرافہ بازار میں خلیل چھلائی کے دکان سے نامعلوم چور تالہ توڑ کر سونے کے زیورات لے گئے۔ چور 500 گرام چاندی 200 گرام سونہ اور 55 ہزار کیش لے گئے متاثر دکاندار خلیل۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی ڈیس ایس پی …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیلاب نے تباہی مچادی سڑکیں، پل بہہ گئے جس کے نتیجے میں 10 افرادجاں بحق

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان میں سیلاب نے تباہی مچادی سڑکیں ،پل بہہ گئے جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کوئٹہ شہر میں برف باری نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا۔ پہاڑوں پر بھی برف باری کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص حیسکو کے ایگزیکیٹو انجنیئر کا کرپشن، عوامی شکایات، مس کنڈکٹ کی شکایات پر ایکشن 2 افسران کے خلاف کاروائی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کرپشن عوامی شکایات مس کنڈکٹ کی شکایات پر حیسکو کا ایکشن ایگزیکیٹو انجنیئر حیسکو میرپورخاص ڈویژن مظہر قریشی، ریوینیو آفیسر جاوید کو معطل کردیا اور ناجائز طور پر ترقی لیکر ایس ڈی او سیٹ لائیٹ ٹاؤن مشتاق گورمانی کو ایس ڈی او سے واپس لائن …

مزید پڑھیں

ایک ماہ کے بچے کو ریسکیو 1122 شجاع آباد کی ٹیم نے کنویں سے زندہ نکال لیا

شجاع آباد (بیورو رپورٹ) ریسکیو 1122 شجاع آباد کی بروقت کاروائی نے ایک بچہ جوکہ کنویں میں گرا جس کی عمر ایک ماہ ہے بچے کو اس کی والدہ نے کنویں میں گرایا ماں کا ذہنی توازن درست نہیں ہے بچے کو زندہ ریسکیو کرلیا گیا ہے۔ کنواں پچاس سے …

مزید پڑھیں