تازہ ترین
Home / اہم خبریں / چمن لیویز کی کاروائی قاتل بروقت گرفتار

چمن لیویز کی کاروائی قاتل بروقت گرفتار

چمن (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) چمن لیویز کی کاروائی، چمن کے علاقے مردہ کاریز میں عطااللہ نامی شخص نے ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کیا تھا۔ لیویز نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا اور ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد، گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے