تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پنجگور سر سانڈ چڑھائی کے قریب ایرانی ڈیزل سے لوڈ پک اپ گاڑی الٹنے سے جل کر خاکستر ڈرائیور محفوظ

پنجگور سر سانڈ چڑھائی کے قریب ایرانی ڈیزل سے لوڈ پک اپ گاڑی الٹنے سے جل کر خاکستر ڈرائیور محفوظ

پنجگور (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پنجگور سر سانڈ چڑھائی کے قریب ایرانی ڈیزل سے لوڈ پک اپ گاڈی الٹنے سے جل کر خاکستر ڈرائیور محفوظ ۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور سر سانڈ چڑھائی کے قریب ایرانی ڈیزل سے لوڈ دو ہزار گاڑی تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر الٹ گئی الٹنے کی وجہ سے گاڑی میں اگ بھڑک اٹھی اگ لگنے سے گاڑی مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئی معجزانہ طور پر ڈرائیور محفوظ رہا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں وہاب جعفر کی سولو نمائش “Meditations of Form” کا افتتاح، 45 نایاب فن پارے پیش

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) صدر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی محمد احمد شاہ نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے