تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میہڑ کے قریب گاؤں چارو میں ہوٹل کی چھت گرنے سے دو بچوں سمیت 5 افراد زخمی

میہڑ کے قریب گاؤں چارو میں ہوٹل کی چھت گرنے سے دو بچوں سمیت 5 افراد زخمی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کی قریب گاؤں چارو میں ہوٹل کی چھت گرنے سے دو بچوں سمیت 5 افراد زخمی زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، تفصیلات کے مطابق میہڑ کے قریب گاؤں چارو میں ہوٹل کی چھت گرنے سے علی اکبر بگھیو، الطاف بگھیو، غلام شبیر سمیت عبدالغنی بگھیو کے دو بچے زخمی ہوگئے زخمیوں کو گاؤں والوں نے ہسپتال پنہچایا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے