تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 193)

جرائم و حادثات

حجام ہیپاٹائٹس اور جلدی امراض کا باعث بننے لگے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) حجام ہیپاٹائٹس اور جلدی امراض کا باعث بننے لگے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں حجام ہیپاٹائٹس و جلدی موذی امراض کا باعث بننے لگے۔ سیلون و حمام مالکان ٹائرز، ربڑ، کچرا اور پلاسٹک جلاکر بیماریاں بانٹنے لگے۔ گلے کی بیماریاں وبائی شکل اختیار کرنے لگی …

مزید پڑھیں

میہڑ ميں لاقانونیت ٹریفک پولیس نہ ہونے کے باعث روڈ حادثات روز کا معمول بن گئے ایک ہی دن میں روڈ حادثات میں 8 افراد زخمی جن میں سے 5 کی حالت انتہائی تشویشناک

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ ميں لاقانونیت اور ٹریفک پولیس کے مقرر نہ ہونے کے باعث روڈ حادثات روز کا معمول بن گئے جبکہ ایک ہی دن روڈ حادثات میں 8 افراد زخمی جن میں سے 5 کی حالت انتہائی تشویشناک لاڑکانہ ہسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ ميں لاقانونیت …

مزید پڑھیں

میرپورخاص عدالت نے قتل، اقدام قتل جگھڑا کرنے کا الزام ثابت ہونے پر پانچ ملزمان کو الگ الگ سزائیں سنادی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج میرپورخاص مسٹر جاوید اقبال کی عدالت نے قتل، اقدام قتل جگھڑا کرنے کا الزام ثابت ہونے پر پانچ ملزمان کو الگ الگ سزائیں سنادی۔ سزا پانے والوں میں لکھا ڈنو ٹنگڑی کو 25 سال ایک لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ تھانہ موترہ کی بروقت کاروائی مشکوک شخص گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) سیالکوٹ موترہ پولیس کی بروقت کاروائی ایک ملزم گرفتار اسلحہ برآمد مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ موترہ پولیس کی معمول کی گشت پر تھی کہ ایک مشکوک شخص کو دیکھا جب اس کو پولیس نے روکنے کا اشارہ کیا تو ملزم تیز قدموں سے فرار …

مزید پڑھیں

کراچی شاہراہِ فیصل پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور ایکشن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 3 عناصر سمیت بدنامِ زمانہ 6 منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/کامل حسین) کراچی شاہراہِ فیصل پولیس نے جراٸم پیشہ و زہر بیچنے والے عناصروں کے ناک میں دم کرکے رکھ دیا۔ ایس ایچ او شاہراہِ فیصل صفدر مشوانی کی نگرانی میں پولیس اہلکاروں نے کارواٸی کے دوران متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 3 عناصر سمیت بدنامِ …

مزید پڑھیں

کراچی بوٹ بیسن پولیس کا جراٸم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کے ساتھ ساتھ بدنامِ زمانہ منشیات فروش بھی گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/کامل حسین) کراچی بوٹ بیسن پولیس جراٸم پیشہ سمیت موت بانٹنے والے عناصر کے لئے بھی عذاب بن گٸے متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث ہونے کے ساتھ ساتھ بدنامِ زمانہ منشیات فروش ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک کے گرِفت میں، ملزم کے قبضے سے …

مزید پڑھیں

کراچی ڈیفنس پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف ایکشن متعدد جراٸم کے وارداتوں میں ملوث 2 عناصر گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/کامل حسین) کراچی ڈیفنس پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف سخت ایکشن متعدد جراٸم کے وارداتوں میں ملوث 2 عناصر گرفتار، ملزمان کے قبضے سے غیرقانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، چوری شدہ موباٸل فونز، چوری شدہ موٹرساٸیکل و نقدی برآمد جبکہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج …

مزید پڑھیں

کراچی شاہراہِ نورجہاں پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن۔ 2 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/کامل حسین) کراچی شاہراہِ نورجہاں پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف سخت آپریشن۔ دورانِ مقابلہ پولیس اور ملزمان میں سخت فاٸرنگ کا تبادلہ جاری جس کے نتیجے میں پولیس نے دو ملزان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، 2 …

مزید پڑھیں

کراچی گلبہار پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف سخت ایکشن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/کامل حسین) کراچی گلبہار پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف سخت ایکشن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 3 اسٹریٹ کرمنلز ایس ایچ او گلبہار ہدایت حسین کے گرِفت میں۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین و چوری شدہ موٹرساٸیکل برآمد جبکہ ملزمان …

مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، آئی جی سندھ کا واقعے کا فوری نوٹس

کراچی (رپورٹ: ایم ماجد علی) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون 13 نمبر نزد سبحانی مسجد کے سامنے نامعلوم افراد کے فائرنگ سے پولیس اہلکار اے ایس آئی رضوان جاںبحق پولیس کے مطابق مقتول تھانہ اقبال مارکیٹ میں تعینات تھا۔ آئی جی سندھ نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس …

مزید پڑھیں