تازہ ترین
Home / اہم خبریں / محراب پور کے قریب نواحی علاقے کرونڈی میں 11 ہزار وولٹیج کی تاروں سے گندم کی تیار فصل جل کر خاکستر

محراب پور کے قریب نواحی علاقے کرونڈی میں 11 ہزار وولٹیج کی تاروں سے گندم کی تیار فصل جل کر خاکستر

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور کے قریب نواحی علاقے کرونڈی میں 11 ہزار وولٹیج کی تاروں سے گندم کی تیار فصل جل کر خاکستر۔ تفصیلات کے مطابق محراب پور کے قریب نواحی علاقے کرونڈی میں نزد مدنی پیٹرول پمپ اکرم خان زمینوں میں 11 ہزار وولٹیج کی تاروں سے شعلے گرنے سے اکرم خان کی گندم کی تیار فصل پر گرنے سے اڈھائی ایکڑ گندم کی فصل جل کر خاکستر ہوگئی، دیہاتیوں نے بڑی تعداد میں اپنی مدد آپ کے تحت قابو پالیا جس سے قریبی تیار گندم کی فصلیں محفوظ رہیں فصل کے مالک اکرم خان کا کہنا تھا کہ اس میں کسی کا کوئی دخل نہیں اللہ کی رضا ہے شکر ہے پاس والی تیار فصلیں محفوظ رہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے