تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ناظم آباد پاپوش نگر میں چاندنی چوک کے قریب کثیر المنزلہ عمارت سے ملبہ گرگیا، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ایس بی سی اے کے حکام خاموش تماشائی، صفیان بلڈر کےکارندوں نےعلاقہ مکینوں کودھمکانہ شروع کردیا

ناظم آباد پاپوش نگر میں چاندنی چوک کے قریب کثیر المنزلہ عمارت سے ملبہ گرگیا، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ایس بی سی اے کے حکام خاموش تماشائی، صفیان بلڈر کےکارندوں نےعلاقہ مکینوں کودھمکانہ شروع کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) غیر قانونی تعمیرات ملبہ گرنے کا حادثہ، بلڈر مافیا بے لگام ناظم آباد پاپوش نگر میں چاندنی چوک کے قریب کثیر المنزلہ عمارت سے ملبہ گرگیا، حادثے کے وقت گلی میں بچے کھیل رہے تھے، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ 60 گزسے بھی انتہائی کم کے پلاٹ پر عمارت کی چھٹی منزل تعمیر کی جارہی تھی گذشتہ ہفتے میں غیر قانونی عمارت کی دیوار گرنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی تھی۔ علاقہ مکینوں نے صفیان بلڈرز کی جانب سے عمارت کی تعمیر کے خلاف بلڈنگ کنٹرول کو درخوست بھی دی تھی۔حادثےکےبعد اہل محلہ نے احتجاج کیا توبلڈر کےکارندوں نے علاقہ مکینوں کو دھمکانا شروع کردیا، علاقہ مکینوں کی درخواست پر کوئی کاروائی عمل میں نہیں آئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسلام اباد میں انسانی اعضاء کی مبینہ اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گینگ گرفتار تین چینی شہری بھی شامل

اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے