نومبر 29, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, خیبر پختونخواں
کوہاٹ (نوپ نیوز) اے این ایف انٹیلیجنس کی اے این ایف کوہاٹ کے ساتھ مشترکہ کارروائی۔ لاچی ٹول پلازہ کوہاٹ کے قریب دورانِ تلاشی ہینو ٹرک سے 457.200 کلوگرام چرس برآمد۔ برآمد شدہ چرس ٹرک کے پچھلے حصے کے فرش میں بنائے گئے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی۔ ٹرک …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) بااثر افراد کی جانب سے 8 ایکڑ زرعی زمین پر زبردستی قبضہ اور فصل اٹھانے کے خلاف میہڑ کے گاؤں لونگ مہیسر کے رہاشی خواتین اور مرد حضرات سکندر مہیسر، مسمات یاسمین، رباب مہیسر, یاسر و دیگر کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوۓ شدید نعرے …
مزید پڑھیں نومبر 14, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
حیدر آباد (بیورو رپورٹ) جامشورو ماڈل کورٹ میں ہونے والے تانیہ خاصخیلی کے المناک قتل کیس کی سماعت کے موقعہ پر جسٹس ڈاکٹر اورنگزیب نے کیس کے مرکزی ملزمان میں سے گرفتار ملزم علی نوحانی اور مفرور ملزم مولا بخش نوحانی کی ضمانت منسوخ کر کے چھ لاکھ روپے کے …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ضلع مانسہرہ میں پراپرٹی کے نام پر نوسربازی کے زریعے عوام سے کروڑوں روپے ہتھیانے والا نوسرباز کہنیاں خاکی کا رہائشی محمد ظہور ولد عمر خطاب گرفتار، تھانہ سٹی میں مقدمہ درج۔ ملزم دھوکہ اور فراڈ کرکے پراپرٹی کے کاروبار کے نام پر سادہ لوح عوام …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2021 اہم خبریں, پنجاب, جرائم و حادثات
لاہور (بیورو رپورٹ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے چکوال میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے انٹیلی جنس اطلاعات کی بناید پر چکوال میں کارروائی کرتے ہوئے ایک مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گرد …
مزید پڑھیں نومبر 5, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے پاسبان کراچی سیکریٹریٹ میں گذشتہ روز شرپسندوں کی جانب سے کئے گئے حملے کو سیاسی پر امن ماحول کو سبوتاژ کرنے کی سازش قرار دیتے ہوئے آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز سے نوٹس …
مزید پڑھیں نومبر 3, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کشیمر
مظفر آباد (بیورو رپورٹ) منجیاڑی کے قریب بس کھائی میں گرنے سے 23 افراد جاں بحق ہوگئے۔ آزاد کشمیر کے ضلع راولاکوٹ میں مسافر بس گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 23 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل …
مزید پڑھیں نومبر 1, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مالاکنڈ
اپر چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) اپر چترال جنالی کوچ میں ٹریکٹر دریائے چترال کو پار کرتے ہوئے ڈرائیور اور کیلنڈر سمیت دریا میں پھنس گئی، ریسکیو 1122 کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم بروقت پہنچی، ریسکیو 1122 کی ٹیم نے دریائے چترال میں پھنسے ڈرائیور اور کلینڈر …
مزید پڑھیں نومبر 1, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) فرض کی راہ پر لاہور پولیس کا ایک اور زخمی جوان جاں بحق ہوگیا۔ترجمان لاہور پولیس کے مطابق جنرل ہسپتال میں زیر علاج اے ایس آئی ابوبکر شہید ہوگیا۔ کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے شرپسند عناصر کے تشدد سے ابوبکر کو زخمی حالت میں جنرل ہسپتال …
مزید پڑھیں ستمبر 14, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: اصغر شاہ) ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کے ہمراہ محکمہ ایکسائز کی غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں کے خلاف بھرپور آپریشن جاری، 30 غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکل پکڑ کر رجسٹریشن کے لیے محکمہ ایکسائز کے حوالے کر دی گئیں، تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ٹریفک قمر حیات خان …
مزید پڑھیں