Home / اہم خبریں / منڈی بہاؤالدین بچوں کی لڑائی میں فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 14 افراد زخمی، 3 کی حالات نازک، ملزمان فرار

منڈی بہاؤالدین بچوں کی لڑائی میں فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 14 افراد زخمی، 3 کی حالات نازک، ملزمان فرار

منڈی بہاؤالدین (بیورو رپورٹ) منڈی بہاؤالدین میں واڑہ بالیاں میں بچوں کی لڑائی پر پڑوسیوں نے گولیاں چلا دیں، پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کی زد میں آکر باپ بیٹے سمیت 14 افراد زخمی، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا، پڑوسیوں میں دو ماہ قبل بچوں کی لڑائی پر جھگڑا ہوا تھا، زخمی ہونے والوں کی آج ہی عدالت سے ضمانت ہوئی تھی، ملزمان نے آج رسول روڈ پر حملہ کرکے فائرنگ شروع کردی، اسپتال ذرائع کے مطابق زخمی افراد میں تین کی حالت تشویشناک ہے، ملزمان فرار، تفتیش جاری ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے