Home / اہم خبریں / نوشہرو فیروز لاکھا روڈ کے قریب جائیداد کے تنازعے پر دو گروپوں میں تصادم, فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق, 5 زخمی

نوشہرو فیروز لاکھا روڈ کے قریب جائیداد کے تنازعے پر دو گروپوں میں تصادم, فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق, 5 زخمی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداد اللہ ملک) نوشہرو فیروز لاکھا روڈ کے قریب جائیداد تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم, فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق, 5 زخمی ہوگئے مقتول لال بخش خاصخیلی کی نعش جائے وقوع پر موجود, ورثاء کا نعش اٹھانے سے انکار, زخمی فتح محمد تشویشناک حالت میں نوابشاہ جبکہ بقیہ زخمی محراب پور اسپتال منتقل کر دیئے گئے لاکھا روڈ پولپس نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ مری برادری کے دونوں فریقین میں زمین کا پرانا تنازعہ ہے اسی تنازعے کے باعث پہلے بھی 3 افراد قتل ہوچکے ہیں, یہاں پولیس پکٹ بھی قائم کی گئی تھی جسے بعد میں عدالت نے ختم کردیا تھا جبکہ دوسری جانب گاؤں لائق خاصخیلی میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ مزید گشیدگی کا خطرہ بھی بڑھ گیا جس کے باعث پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے